تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُمُوْد" کے متعقلہ نتائج

خُمُوْد

بجھنے اور افسردہ ہونے کی کیفیت، بجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُمُوْد کے معانیدیکھیے

خُمُوْد

KHumuudख़ुमूद

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

خُمُوْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بجھنے اور افسردہ ہونے کی کیفیت، بجھنا
  • سکون، جمود
  • خاموشی، سکوت، سناٹا
  • بے ہوشی، بے حسی
  • وہ جگہ جہاں آگ کو محفوظ رکھا جاتا ہے

Urdu meaning of KHumuud

  • Roman
  • Urdu

  • bujhne aur afsurda hone kii kaifiiyat, bujhnaa
  • sukuun, jamuud
  • Khaamoshii, sukuut, sannaaTaa
  • behoshii, behisii
  • vo jagah jahaa.n aag ko mahfuuz rakhaa jaataa hai

English meaning of KHumuud

Noun, Masculine

  • extinguishment, abating, going out (flame or fire)
  • satiation of desire
  • silence
  • fainting, lose senses

ख़ुमूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुझने या कुम्हलाने की अवस्था, आग का कुम्हला जाना या ख़त्म हो जाना अर्थात बुझ जाना, बुझना
  • सुकून, शांत
  • ख़ामोशी, चुप्पी, सन्नाटा
  • बेहोशी, बेहिसी, जड़वत
  • वह स्थान जहाँ आग सुरक्षित रखते हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُمُوْد

بجھنے اور افسردہ ہونے کی کیفیت، بجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُمُوْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُمُوْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone