تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"julep" کے متعقلہ نتائج
julep کے لیے اردو الفاظ
julep کے اردو معانی
اسم
- (الف) ایک طرح کا شربت، دوا حلق سے اتارنے کے لیے (ب) بدن میں وقتی چستی پیدا کرنے والی دوا۔.
- امریکا برف کے پانی میں ملی ہوئی خوشبودار شراب:
julep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) एक तरह का शर्बत, दवा हलक़ से उतारने के लिए (ब) बदन में वक़्ती चुसती पैदा करनेवाली दवा।
- अमरीका बर्फ़ के पानी में मिली हुई ख़ुशबूदार शराब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
jalap
جلّاب کے لیے استعمال ہونے والی ایک دست آور دوا جو میکسیکو کی ایک بیلExogonium purga کی گٹھیلی جڑ سے حاصل کی جاتی ہے۔.
جَلْپائی
زیتون کی ایک قسم جوہمالہ کے علاقہ میں تین ہزار فٹ کی بلندی پہ ہوتا ہے، شمالی ہند اور دوسرے علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے، اس کا پھل گودے دار ہوتا ہے اور جنگلی زیتون کہلاتا ہے، کچے پھل ترکاری اچار وغیرہ اور پکے پھل یونہی کھائے جاتے ہیں
جیل پِریڈ
نئے داخل ہونے یا باہر جانے والے قیدیوں کا معائنہ اور انگلیوں وغیرہ کے نشانات چھاپنے یا شناخت کا عمل.
ذُوالْفِقار
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلّم کی ایک تلوا ر کا نام غزوۂ احد کے موقع پر آپ نے یہ تلوار حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو ان کی تلوار ٹوٹ جانے پر عنایت فرمائی تھی جس میں دونوں طرف دھار تھی
جَل پِرِیَہ
پانی کا مشتاق،پانی سے دلچسپی رکھنے والا؛ (مجازاََ) مچھلی ،آبی پرندہ ،چاتک ،لاط: Cuculus melanoleucus
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (julep)
julep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔