تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُلْفی" کے متعقلہ نتائج

زُلْفی

کُنڈی، زنجیر، پینچ، تلوار کا ہتھا

زُلْفیں

بال

زُلْفیں بَنْنا

زُلفوں کا کنگھی اور تیل سے سن٘وارا جانا.

زُلْفیں رَکْھنا

پٹے نہ کٹوانا تا کہ زُلفیں دراز ہوں

زُلْفیں بَنانا

بالوں کو سنوارنا، بنانا، آراستہ و پیراستہ کرنا

زُلْفیں چھوڑْنا

اس طرح زُلفیں بڑھانا کہ لٹکتی رہیں

زُلْفیں بَڑھانا

زلفوں کو لمبا رکھنا

زُلْفیں لَٹَکْنا

زُلفوں کا لمبا ہو کر نیچے کی طرف جانا

زُلْفیں لَٹْکانا

زُلفوں کو لمبا کر کے نیچے کی طرف لانا

زُلْفیں سَنوارْنا

بالوں کو بنانا، زُلفوں کو خوبصورت کرنا / بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفی کے معانیدیکھیے

زُلْفی

zulfiiज़ुल्फ़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

زُلْفی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُنڈی، زنجیر، پینچ، تلوار کا ہتھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of zulfii

Noun, Feminine

  • chain by which a door is fastened, bolt, sword knot

ज़ुल्फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुनडी, ज़ंजीर, पेंच, तलवार का हत्था

زُلْفی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُلْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُلْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone