تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ دوتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ دوتا کے معانیدیکھیے
زُلْفِ دوتا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خمیدہ زلف، مُڑی ہوئی لٹ، دوہری لٹ
شعر
دنیا کی روش دیکھی تری زلف دوتا میں
بنتی ہے یہ مشکل سے بگڑتی ہے ذرا میں
ہم گبرو ہم مسلماں ہم جمع ہم پریشاں
اک سلسلہ بندھا اس زلف دوتا سے دیکھا
English meaning of zulf-e-dotaa
Noun, Feminine
- braided hair
ज़ुल्फ़-ए-दोता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झुके हुए केश, मुड़ी हुई लट, दोहरी लट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ دوتا)
زُلْفِ دوتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔