تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ پَرِیشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ پَرِیشاں کے معانیدیکھیے
زُلْفِ پَرِیشاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بِکھرے ہوئے بال، بکھری ہوئی زلف
شعر
ہوش اڑ جائیں گے اے زلف پریشاں تیرے
گر میں احوال لکھا اپنی پریشانی کا
جب بھی اس زلف پریشاں کی ہوا آتی ہے
ہم تو خوشبو کی طرح گھر سے نکل جاتے ہیں
کچھ اب کے ہم بھی کہیں اس کی داستان وصال
مگر وہ زلف پریشاں کھلے تو بات چلے
English meaning of zulf-e-pareshaa.n
Noun, Feminine
- disheveled locks
ज़ुल्फ़-ए-परेशाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बिखरी हुई जुल्फ़, बिखरे हुए बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ پَرِیشاں)
زُلْفِ پَرِیشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔