تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑا" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑا کے معانیدیکھیے

جوڑا

jo.Daaजोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی کیمیا عوامی

جوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت
  • میاں بیوی، نر و مادہ یا ان میں سے کوئی ایک، زوج۔
  • دونوں پیروں کے جوتے یا موزے
  • (عو) دونوں ہاتھوں کی یکساں تعداد میں چوڑیاں۔
  • پوری پوشاک (اس میں دو عدد ہی کی قید نہیں بلکہ شلوار قمیض یا کرتے پاجامے کے علاوہ بعض اوقات ٹوپی پگڑی یا دوپٹہ اور جوتا تک شامل ہوتا ہے)، لباس، خلعت
  • وہ لباس جو عروس کے واسطے بیھجا جاتا ہے۔
  • نظیر، ثانی، جواب۔
  • (کیما گری) چانْدی یا سونا جس میں برابر کی ملاوٹ ہو، کھوٹا سونا یا چان٘دی
  • (موسیقی) تان پورے کے درمیان کے دو تار۔

صفت

  • جمع کیا ہوا ، اکٹھا کیا ہوا ، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of jo.Daa

Noun, Masculine

जोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक साथ पहने जानेवाले दो या अधिक कपड़े। जोड़। पद-जोड़ा-जामा। (दे०)
  • प्रायः एक साथ रहने, साथ साथ काम आने या साथ रहने पर उपयुक्त जान पड़नेवाले दो पदार्थ या व्यक्ति। जोड़ी। युग्म। जैसे-धोतियों का जोड़ा, हाथ में पहनने के कड़ों या पहुँचियों का जोड़ा। क्रि० प्र०-मिलाना।-लगाना।
  • एक ही प्रकार की दो वस्तुएँ; जोड़ी; युगल; युग्म
  • एक साथ पहनी जाने वाली दो पोशाकें; साथ पहने जाने वाले दो कपड़े, जैसे- कुरता-पाजामा या लहँगा-दुपट्टा आदि
  • एक साथ काम में आने वाली दो वस्तुएँ
  • एक ही प्रकार के जीव-जंतुओं या पशु-पक्षियों में नर और मादा
  • स्त्री-पुरुष; वर-कन्या
  • ब्याह में दुल्हन के लिए ससुराल पक्ष से भेजा जाने वाला कपड़ा-लहँगा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone