تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْس کے معانیدیکھیے
Roman
جِنْس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قسم، طرح
-
(ریاضی) ایک درجہ یا ایک قسم کی مقداریں مثلاً وزن کا وزن سے، طول کا طول سے
مثال • یہ ضروری ہے کہ نسبت میں جن دو مقداروں کا مقابلہ کیا جائے وہ ایک ہی جنس کی ہوں۔
- نسل، نوع، ذات
- (منطق) وہ کل جس کے تحت کئی نوع ہوں اور نوع کے تحت اصناف اور صنف کے تحت افراد ہوتے ہیں، جیسے: حیوان جنس ہے اور انسان اس کی ایک نوع ہے
- مال منقولہ جس میں نقد روپیہ شامل نہیں، شے، چیز، خرید و فروخت کا سامان
- (کاشت کار) اناج، غلہ، پھل وغیرہ کی پیداوار
- کھانے پکانے کی چیزیں جو پکائی نہ گئی ہوں جیسے: آٹا دال گھی شکر اور دوسرے لوازمات، کچی خوراک
- تذکیر و تانیث یا نر مادہ
- نر و مادگی، ذکور و اناث یا ان میں سے ہر ایک
- نر و مادہ قربت کی خواہش، شہوت، باہمی ملاپ
- (مجازاً) زیور، گہنا، ٹوم، جواہر
-
(کسی چیز کی) ذیلی یا ضمنی قسم
مثال • نئی جنسیں بونا فائدہ مند ہیں۔
شعر
ہم ہیں وہ جنس کہ کہتے ہیں جسے غم جرأتؔ
ہے محبت کے سوا کون خریدار اپنا
Urdu meaning of jins
Roman
- qism, tarah
- (riyaazii) ek darja ya ek kism kii miqdaare.n masalan vazan ka vazan se, tuul ka tuul se
- nasal, nau, zaat
- (mantiq) vo kal jis ke tahat ka.ii nau huu.n aur nau ke tahat asnaaf aur sinaf ke tahat afraad hote hain, jaise ha haivaan jins hai aur insaan us kii ek nau hai
- maale mankuulaa jis me.n naqad rupyaa shaamil nahii.n, shaiy, chiiz, Khariid-o-faroKhat ka saamaan
- (kaashtakaar) anaaj, Galla, phal vaGaira kii paidaavaar
- khaane pakaane kii chiize.n jo pakaa.ii na ga.ii huu.n jaise ha aaTaa daal ghii shukr aur duusre lavaazmaat, kachchii Khuraak
- tazkiir-o-taaniis ya nar maadda
- nar-o-maadagii, zakuur-o-inaas ya un me.n se har ek
- nar-o-maadda qurbat kii Khaahish, shahvat, baahamii milaap
- (majaazan) zevar, gahnaa, Tuum, javaahar
- (kisii chiiz kii) zelii ya zimnii qism, ang ha Variety
English meaning of jins
जिंस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रकार, क़िस्म, तरह
-
(गणित) एक श्रेणी या एक प्रकार की मात्रा मसलन वज़्न का वज़्न से, तौल का तौल से
उदाहरण • यह ज़रूरी है कि निसबत में जिन दो मिक़दारों का मुक़ाबला किया जाये वह एक ही जिन्स की हों।
- वंश, प्रजाति, जाति
- (तर्कशास्त्र) समस्त जिसके अधीन कई प्रजातियाँ हों और प्रजातियों के अधीन समूह और समूह के अधीन कुल या जमात के लोग होते हैं, जैसे: जानवर जिन्स है और इंसान उसकी एक प्रजाति है
- स्थानान्तरित संपत्ति जिसमें नगद रुपया शामिल नहीं, शैय, चीज़, क्रय-विक्रय या ख़रीद-ओ-फ़रोख़त के सामान
- (कृषि) अनाज, ग़ल्ला, फल आदि की पैदावार
- खाने पकाने की चीज़ें जो पकाई न गई हों जैसे: आटा दाल घी शक्कर और दूसरी अनिवार्यताएँ, कच्ची ख़ुराक
- तज़कीर-ओ-तानीस या नर एवं मादा, पुरुषलिंग एवं स्त्रीलिंग
- नर-ओ-मादगी, परुष एवं स्त्री, परुषों एवं स्त्रियाँ या उनमें से प्रत्येक
- परुष एवं स्त्री के निकटता की इच्छा, काम, आपसी मेल-जोल
- (लाक्षणिक) आभुषण, ज़ेवर, गहना, टूम, जवाहर
-
(किसी चीज़ की) उप-श्रेणी
उदाहरण • नई जिन्सें बोना फ़ाइदामंद हैं।
جِنْس کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِخْتِیار
حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
اِخْتِیارِ سَماعَت
(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو
اِخْتِیار بَدَسْتِ مُخْتار
ہمیں جوکچھ سمجھانا تھا سمجھا چکے اب عمل کرنے نہ کرنے کا تمہیں اختیار ہے، اس سے زیادہ اور کچھ ہمارے اختیار میں نہیں (عموماً آئندہ کے ساتھ مستعمل)
اِخْتِیارِ ابتِدائی
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق مقدمے کی ابتدائی سماعت کے حقوق جو کسی حاکم کو حاصل ہوں، حاکم عدلیہ کے اعلیٰ اختیارات سے نیچے کے اختیارات
اِخْتِیارِ سَرسَری
(قانون) وہ حقوق جوعدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمے کے سلسلے میں بلا قید وشرط حاصل ہوں
اِخْتِیارِ تَمِیْزی
(متضاد یا مختلف باتوں میں سے ایک کو پسند کرنے سے متعلق حق یا منصب رکھنے والے کے) ذوق سلیم یا تجربے کا فیصلہ.
اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش
فَلْسَفَۂ اِخْتِیار
(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).
تَعَدُّدِ اِخْتِیار
ایک شخص کا ایک سے زیادہ عہدوں (خصوصاً کلیسائی عہدوں) پر قابض ہونا، (سیاسیات) کثرت وجود (خلاف وحدت وجود ، وحدت جوہر) ، کثرت جوہر، کثرت پسندی ، انگ : Pluralism کا ترجمہ
سُپید و سِیاہ کا اِخْتِیار
کامل اِختیار ، بنانے بگاڑے کا اِختیار ، ہر طرح سے تَصَرُ٘ف کرنے کا اِختیار
صاحِبِ اِخْتِیار
جو اپنی مرضی سے کوئی کام کرے ، جسے انتخاب کا حق ہو، جسے کسی قسم کا اختیار سپرد ہو، خود مختار، مطلق العنان، بااختیار
پَرائے دِل پَر اِخْتِیار نَہِیں
دوسرے کے خیال یا مرضی وغیرہ کو بدلنا یا سے اپنی مرضی کے مطابق بنانا کسی کے بس کی بات نہیں.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِنْس)
جِنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔