تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیوْڑا" کے متعقلہ نتائج

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جِیوْڑا کَیسا ہے

مزاج کیسا ہے، طبیعت کا کیا حال ہے

جِیوْڑا جانا

مر جانا، جان جانا

جِیوْڑا کھُونا

جِیوْڑا نِکَلْنا

جیوڑا نکالنا (رک) کا لازم.

جِیوْڑا مَزے دار ہے

شوقین مزاج عورت

جِیوْڑا نِکالْنا

جان نکالنا

جِیوْڑا بانْدھنا

دل لگانا، عشق کرنا(سے کے ساتھ)

جِیوْڑا قَبْض کَرنا

جان قبض کرنا، روح قبض کرنا، جان لے لینا

جِیوْڑا مَزے دار بَنانا

زندگی کو دلکش بنانا، کسی چیز میں ظاہری خوبی پیدا کرنا

مَوْجِی جِیوْڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیوْڑا کے معانیدیکھیے

جِیوْڑا

jiiv.Daaजीवड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

جِیوْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جی کی تصغیر
  • روح، جان، زندگی
  • کلیجہ، جی، دل
  • دلبر، معشوق
  • پیار سے 'جی' کو کہتے ہیں، جیسے: کہو آج جیوڑا کیسا ہے؟
  • خواہش، آرزو، تمنا
  • خوشی
  • بان٘کا
  • وہ اناج جو کسان فصل پر کمینوں، کمیروں، دھوبی، نائی اور دوسرے خدمت گار طبقہ کے لوگوں کو سالانہ اجرت کے بدلے میں دیتے ہیں

English meaning of jiiv.Daa

Noun, Masculine

जीवड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جِیوْڑا کے متضادات

جِیوْڑا سے متعلق کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیوْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیوْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words