تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی پک جانا" کے متعقلہ نتائج

پَکْ

پکنا سے (مرکبات میں مستعمل)

پَک پَن

عقل اور سمجھ کی پختگی، دانائی، ہوشیاری، پختہ کاری

پَکَڑ

(پہلوانی) کشتی ، لڑنت ، دان٘و.

پکڑا

پَک پَنَا

عقل اور سمجھ کی پختگی، دانائی، ہوشیاری، پختہ کاری

پَکْڑی

پن٘کھڑی

پَکْڑُو

(عوامی) بیگار میں پکڑآنے والا ، معمولی آدمی.

پَکْچَنْتا

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے اس کے پتے میتھی کے پتوں سے کچھ مشابہ پھول چھوٹا رن٘گ طلائی اور پھلی پتلی اور مزہ ترش ہوتا ہے ، امبوتی ، اموتی .

پَکَسْنا

۔ (ھ) ۱۔ میوے کا درخت سے قبل از وقت ٹوٹ کے گھر میں رکھ کر پختہ ہونا۔ ۲۔ سڑجانا۔ (فقرہ) گرمی میں رکھے رکھے سب کھانا پکس گیا۔

پَکْٹھوس

پکا اور ٹھوس ، پکی عمر کا .

پَکیڑ

(نعلبندی) رک : پکڑ.

پَکْسالُو

بان٘س کی ایک قسم، جو شمالی اور مشرقی بنگال آسام چٹا گاؤں اور برما میں ہوتا ہے، پانی بھرنے کے لئے اس کے چون٘گے بنتے ہیں، یہ چھاتا بنانے کے کام بھی آتا ہے، اس کی پتلی پھٹیوں سے ٹوکرے بھی بنتے ہیں

پَکْڑائی

پکڑ یا گرفت کا موقع، ضبط کرنا، حراست

پَکَڑنا

تھامنا ، اٹھانا ، لینا ، ہاتھ وغیرہ کی گرفت میں لانا.

پکی

پوری، کچوری، مٹھائی وغیرہ کی دعوت

پَکَوڑا

تلی ہوئی (بیشتربیسن کی) پھولی ہوئی بڑی پھلکی، بڑی پکوڑی، وہ نمکین پکوان جو تلنے سے پھول جاتا ہے، جو چیز گول اور پھولی ہوئی ہو اسے بھی بطور تشبیہ کہتے ہیں، جیسے پکوڑا سی ناک

پَکَوڑی

پکوڑا کی تذکیر و تصغیر،چنے یا مٹر وغیرہ کی پکوڑی، بیسن کی چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، پھلکی، پکوڑی، پھلوری، پکوڑی

پَکْتِشُول

پیٹ کا شدید درد یا سوجن جو بدہضمی وغیرہ کے سبب ہو ، پیٹ کا درد ، درد شکم ، قولنج.

پَکْڑانا

دینا ، بخشنا ، تھمانا ، حوالے کرنا ، دست بدست یا ہاتھوں ہاتھ دینا.

پَکَوڑْواں

پکوڑے سے مشابہ ، پکوڑے کی طرح پھولا ہوا ، گول اور موٹا.

پَکّا آم

مجازاً: سن رسیدہ شخص (جس کی زندگی کا نہ اعتبار ہو کہ کب ختم ہو جائے)

پکتا

پکتی

پَکّا آنک

(مہاجنی) اصل زر/شرح اور مدت کا حاصل ضرب جس پر سود واجب الوصول ہوتا ہو (تیش کچے آن٘کوں کا مجموعہ).

پَکّا پَن

پَکّے

پکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

پَکّا خَط

وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دنوں کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو ، پُختہ خط.

پَکّی اینٹ

وہ این٘ٹ جو پکائی گئی ہو، کچی اینٹ کے خلاف

پَکّا رَنْگ

مذکر۔ وہ رنگ جو دیرپا ہو

پَکّی عُمْر

۔ جوان عمر۔ (توبۃ النصوح) اس خاندان میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی تو پکی عمر ہیں اور بیاہے جاچکے ہیں۔

پَکّا

پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام، پکا ہوا، تیار شدہ، بنایا ہوا

پَکَّہ

رک : پکّا (= پختہ).

پَکّا جِن

۔ مذکر۔ پڑھا جن۔ بڑا چالاک۔ ؎

پَکّی گوٹ

چوسر یا پچیسی کی وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر سب گھروں میں ہوتی ہوئی اس گھر میں پہن٘چ جائے جہاں کوئی گوٹ اسے پیٹ نہ سکے.

پَکّا بیت

مشرقی ہمالہ کی بہترین بید .

پَکی فَصْل

پَکْنَہ

پَکْوَہ

پکا ؛ ہضم شدہ ؛ سڑنے یا تلف ہونے کے قریب.

پَکّا بید

مشرقی ہمالہ کی بہترین بید .

پَکَڑ دَھکَڑ

داروگیر، جبریہ گرفتاری، ہشت مُشت

پَکّا کام

اصلی سونے چان٘دی کے تار کے بنے ہوئے بیل بوٹے کا کام ، اصلی کار چوبی کا کام.

پَکّا بال

وہ بال جو بڑھاپے سے سفید ہو گیا ہو

پَکّا پان

وہ پان جو بیل میں پک گیا ہو ، بیل کا پکا اور زرد پان.

پَکّا گََھر

لفظاً: مضبوط مکان، پکّی حویلی، مجازاً: جیل خانہ، بڑا گھر

پَکّا پَھل

پَکّی پِیسی

۔ صفت۔ مونث۔ دیکھو پکّا پیسا

پَکّا پِیسا

(مجازاً) تجربہ کار ، جہاں دیدہ ، چالاک ، جس کے تیور سے دانائی مکاری اور چالاکی ٹپکتی ہو ، بڑا ہوشیار.

پَک کَر

ندیدے پن سے ، فوراً ایک ہی لقمے یا گھونٹ میں (کھانا/ پینا)

پَکْنا

(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.

پَکْنی

پکنے والی ، وہ جسم وغیرہ جو چوٹ یا صدمے سے پکنے لگے اور اس میں پیپ پڑ جائے.

پَکّا قَول

اقرار واثق، یقین دہانی، ضمانت

پَکّی ہَڑْ

(پٹواگری) ڈورے میں زیور کے حصے سے ملی ہوئی گاجر کی شکل کی بندش جس کا چوڑا رخ زیور سے ملا ہوا بنایا جاتا ہے جو تدریجی طور پر ڈھلوان ہوتا ہوا ڈورے کی سطح سے آملتا ہے ، گاجر نما ہڑ ، کچھی ہڑ یا منڈی ہڑ کے بالمقابل.

پَکَڑْوانا

پکڑنا (رک) کا تعدیہ .

پَکّا دوسْت

قابل اعتبار دوست.

پَکّی قَبْر

این٘ٹ یا پتھر اور چونے وغیرہ سے تیار کی ہوئی قبر .

پَکّی نِیند

گہری نین٘د ، ایسی نین٘د جو آسانی سے نہ ٹوٹے.

پکّی فَجْر

صبح صادق ، جس کے بعد صبح کی روشنی مسلسل بڑھتی ہی جاتی ہے.

پَکَڑ بَنْدی

دلیل ، ثبوت ، شہادت ، گواہی ، اعتراض ، نکتہ چینی .

پَکْش

پاکھ ، مہینے کا ابتدائی یا آخر کا پندرواڑا.

پَکّا حِساب

مکمل حساب، پڑتال کیا ہوا حساب

اردو، انگلش اور ہندی میں جی پک جانا کے معانیدیکھیے

جی پک جانا

jii pak jaanaaजी पक जाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: جی

جی پک جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • عاجز ہو جانا، تن٘گ ہو جانا

English meaning of jii pak jaanaa

Compound Verb

  • tire of, weary of, be sick of

जी पक जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • परेशान हो जाना, तंग हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی پک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی پک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone