تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکائی" کے متعقلہ نتائج

پَکائی

(جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

کام بگڑ گیا.

پَکی پَکائی ہانڈی

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

پَکی پَکائی ہَنڈِیا

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

کھائی پَکائی

کھانا پکانا ، خور و نوش کا سامان تیار کرنا ، طعام ، اشیائے خور و نوش کی تیاری .

پَکّی پَکائی

جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، جو تکمیل کو پہنچ گیا ہو، پکی ہوئی

پکی پَکائی کھانا

بے فکری سے گزر اوقات کرنا ، بغیر محنت کے بسر کرنا .

نَصِیب کے بَلِیا ، پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلیا

کسی کام کے بگڑ جانے پر کہتے ہیں۔

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا

نَصِیبوں کی بَلِیا پَکائی کِھیر، ہو گَیا دَلیا

جب قسمت خراب ہو تو اچھا کام بھی بُرا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکائی کے معانیدیکھیے

پَکائی

pakaa.iiपकाई

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: پَکانا

پَکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.
  • پختگی ، پکاپن.
  • پکانا (رک) سے اسم کیفیت .
  • رک : ’پکوائی‘ پکانے کی اجرت.
  • ۔ (ھ) مونث۔ پخت کی اجرت۔ فصحا پکوائی بولتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pakaa.ii

Noun, Feminine

पकाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पकाने की क्रिया, भाव या पारिश्रमिक
  • पक्कापन, दृढ़ता
  • पकाना (रुक) से इस्म-ए-कौफ़ीयत
  • रुक : 'पकवाई' पकाने की उजरत
  • (जड़ाई) कुन्दन को नग की बैठक की बाड़ के किनारे किनारे जमा कर आहनी सिलाई से मज़बूत करने का काम
  • (ह) मुअन्नस। पुख़्त की उजरत। फ़ुसहा पकवाई बोलते हैं
  • पकाने की क्रिया या भाव
  • पुख़्तगी, पक्कापन
  • पकाने की मज़दूरी
  • मज़बूती; दृढ़ता (ईंट)
  • अभ्यास

پَکائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone