تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکَڑْوانا" کے متعقلہ نتائج

پَکَڑْوانا

پکڑنا (رک) کا تعدیہ .

کان پَکَڑْوانا

گوشمالی کرنا ، سزا دینا ؛ شرمندہ کرنا.

چور سے چور پَکَڑْوانا

چور کے ذریعے دوسرے چوروں کا سراغ لگوانا یا گرفتار کرانا ؛ کسی بدعنوانی کی نشان دہی اسے شعبے کے کسی فرد سے کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکَڑْوانا کے معانیدیکھیے

پَکَڑْوانا

paka.Dvaanaaपकड़वाना

وزن : 1222

دیکھیے: پَکَڑنا

  • Roman
  • Urdu

پَکَڑْوانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • پکڑنا (رک) کا تعدیہ .
  • ۔ (ھ) پکڑنا کا متعدی المتعدی۔ گرفتار کرانا۔ ؎

Urdu meaning of paka.Dvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • paka.Dnaa (ruk) ka taadiya
  • ۔ (ha) paka.Dnaa ka mutaddii alamtaadii। giraftaar karaana।

English meaning of paka.Dvaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • cause to be caught, seize, give to hold

पकड़वाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • किसी के पकड़े जाने में सहायक होना
  • किसी को कुछ पकड़ने में प्रवृत्त करना
  • गिरफ़्तार कराना
  • दे. पकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکَڑْوانا

پکڑنا (رک) کا تعدیہ .

کان پَکَڑْوانا

گوشمالی کرنا ، سزا دینا ؛ شرمندہ کرنا.

چور سے چور پَکَڑْوانا

چور کے ذریعے دوسرے چوروں کا سراغ لگوانا یا گرفتار کرانا ؛ کسی بدعنوانی کی نشان دہی اسے شعبے کے کسی فرد سے کرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکَڑْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکَڑْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone