تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْشی" کے متعقلہ نتائج

پَکْشی

پن٘کھ والا، پن٘کھی، پکھیرو، پرند، پنچھی، بازو والا (پرند)

پَکْشی شالَہ

گھونسلا، پرندوں کا گھر

پَکْشی راج

پرندوں کا راجہ ، مور ، شاہ پرند .

پَکْشی شالا

گھونسلا، پرندوں کا گھر

چاتَک پَکْشی

پپیہا جو برسات کے دنوں میں بہت بولتا ہے، پپیہا یا سارنگ نام کا پرندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْشی کے معانیدیکھیے

پَکْشی

pakshiiपक्षी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پرندے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَکْشی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پن٘کھ والا، پن٘کھی، پکھیرو، پرند، پنچھی، بازو والا (پرند)
  • طرفدار، مددگار، طرفداری کرنے والا، سرپرست، ساتھی، وکالت کرنے والا

صفت

  • طرفدار، سرپرست، ہمنوا
  • تیر

شعر

Urdu meaning of pakshii

  • Roman
  • Urdu

  • pankh vaala, pankhii, pakheruu, parind, panchhii, baazuu vaala (parind)
  • tarafdaar, madadgaar, taraphdaarii karne vaala, saraprast, saathii, vakaalat karne vaala
  • tarafdaar, saraprast, hamanva
  • tiir

English meaning of pakshii

Noun, Masculine

  • bird

Adjective

  • taking side (of)
  • winged
  • arrow

पक्षी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षी, चिड़िया, खग, विहग
  • पंख वाला, पंखी, पखेरू, परिंद, पंछी, बाज़ू वाला (परिंद)
  • तरफ़दार, मददगार, तरफदारी करने वाला, सरपरस्त, साथी, वकालत करने वाला
  • खेचर; नभचर

विशेषण

  • पक्षपाती, अनुयायी, समर्थक
  • पर या परों से युक्त। परोंवाला।
  • तीर

پَکْشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکْشی

پن٘کھ والا، پن٘کھی، پکھیرو، پرند، پنچھی، بازو والا (پرند)

پَکْشی شالَہ

گھونسلا، پرندوں کا گھر

پَکْشی راج

پرندوں کا راجہ ، مور ، شاہ پرند .

پَکْشی شالا

گھونسلا، پرندوں کا گھر

چاتَک پَکْشی

پپیہا جو برسات کے دنوں میں بہت بولتا ہے، پپیہا یا سارنگ نام کا پرندہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone