تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِی جانا" کے متعقلہ نتائج

جِی جانا

جان جانا، مر جانا، موت واقع ہونا

جِی ہَٹ جانا

نفرت ہوجانا

جِی مِٹّی ہو جانا

طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

جِی مِلْ جانا

دل کا موافق ہونا، دوستی ہونا، موافقت ہونا

جِی ٹوٹ جانا

دل ٹوٹ جانا

جِی ڈُوب جانا

غشی طاری ہونا

جِی اُلَٹ جانا

دیوانہ ہوجانا، پاگل ہوجانا

جِی اُکْتا جانا

دل نہ لگنا، دل بیزار ہونا، کسی بات یا کام کو کرنے کو دل نہ چاہنا

جِی لوٹ جانا

کسی چیز کے لینے کو دل کا بیتاب ہونا، بہت جی چاہنا

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جِی مِیں کَھپ جانا

دل پر اثر کرنا، بہت پسند آنا

جِی اَنْدَرْ سے بَیْٹھا جانا

طبیعت کا گرا جانا، دل گھبرانا، گھبراہٹ کا طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِی جانا کے معانیدیکھیے

جِی جانا

jii jaanaaजी जाना

مادہ: جی

  • Roman
  • Urdu

جِی جانا کے اردو معانی

  • جان جانا، مر جانا، موت واقع ہونا
  • طبیعت مائل ہونا، راغب ہونا
  • مرتے مرتے بچ جانا، زندہ رہ جانا، طبیعت بحال ہو جانا
  • مرنے کے قریب ہونا، جان نکلی جانا
  • کام بن جانا

Urdu meaning of jii jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan jaana, mar jaana, maut vaaqya honaa
  • tabiiyat maa.il honaa, raaGib honaa
  • marte marte bach jaana, zindaa rah jaana, tabiiyat bahaal ho jaana
  • marne ke qariib honaa, jaan niklii jaana
  • kaam bin jaana

English meaning of jii jaanaa

  • be at the verge of death
  • fall in love
  • revive, come back to life

जी जाना के हिंदी अर्थ

  • जान जाना, मर जाना, मौत हो जाना
  • मन का झुकाव होना, आकर्षित होना
  • मरते मरते बच जाना, ज़िंदा रह जाना, मन स्वस्थ हो जाना
  • मरने के क़रीब होना, जान निकली जाना
  • काम बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِی جانا

جان جانا، مر جانا، موت واقع ہونا

جِی ہَٹ جانا

نفرت ہوجانا

جِی مِٹّی ہو جانا

طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

جِی مِلْ جانا

دل کا موافق ہونا، دوستی ہونا، موافقت ہونا

جِی ٹوٹ جانا

دل ٹوٹ جانا

جِی ڈُوب جانا

غشی طاری ہونا

جِی اُلَٹ جانا

دیوانہ ہوجانا، پاگل ہوجانا

جِی اُکْتا جانا

دل نہ لگنا، دل بیزار ہونا، کسی بات یا کام کو کرنے کو دل نہ چاہنا

جِی لوٹ جانا

کسی چیز کے لینے کو دل کا بیتاب ہونا، بہت جی چاہنا

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جِی مِیں کَھپ جانا

دل پر اثر کرنا، بہت پسند آنا

جِی اَنْدَرْ سے بَیْٹھا جانا

طبیعت کا گرا جانا، دل گھبرانا، گھبراہٹ کا طاری ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone