تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

آسْرا

سہارا، بھروسا

آسرا توڑنا

مایوس كرنا، ناامید بنانا

آسرا لینا

مدد كی امید ركھنا، سہارا ڈھونڈھنا، کسی کی پناہ میں آنا

آسرا بَندھنا

امید یا سہارا ہو جانا

آسرا بانْدھنا

امداد كا بھروسا كرنا، توقع ركھنا، سہارا ڈھونڈھنا

آشْرا

رک : آسرا.

آسرا پانا

سہارا ملنا، مدد ملنا، امید پوری ہونا

آسرا ٹوٹنا

آسرا توڑنا كا لازم، امید ختم ہوجانا، بھروسہ ٹوٹنا

آسرا كَرنا

كسی پر بھروسا یا تكیہ كرنا، كسی سے امید ركھنا

آسْرا ڈُھونڈْنا

سہارا یا مدد تلاش کرنا

آسرا اُٹھنا

امید نہ رہنا، توقعات منقطع ہوجانا

آسرا تَكنا

سہارا ڈھونڈھنا

آسرا رَہنا

آسرا ركھنا كا لازم، (كسی پر) بھروسا كرنا، امید كرنا

آسرا ڈُھونڈھنا

سہارا یا مدد گار كی جستجو كرنا

آسْرا تاکْنا

سہارا ڈھونڈھنا

آسرا رَكھنا

(كسی پر) بھروسا كرنا، امید كرنا، امید بھری نگاہوں سے تکنا

آسرا لَگانا

امید باندھنا، توقع ركھنا

آسرا جَمانا

بھروسا كرنا، اعتبار كرنا، امید باندھنا، انتظار كرنا

آسرا چھوڑنا

ناامید ہوجانا، مایوس ہوجانا

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اَثِیری

اثیر کی طرف منسوب، عالی، بلند، آسمان، ایتھر

اَسِیْری

قيد و بند، نظر بندي، قید، گرفتاری، محبوس ہونا

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

آسُودے

آسودہ (رک) كی جمع۔

اُسَرا

اسیر (رک) کی جمع.

اُسَری

شور یا کلو زمین ، جو اوسر ہو.

اَثَری

آثارِ قدیمہ سے متعلق ؛ تاریخی .

aside

بَہ کَنار

اُساری

(ریشم سازی) وہ ریل یا گِٹا جس پر ایک مقررہ لمبان کا ریشم بٹا جاتا ہے

اُسْرا

نہو سے پانی ملنے کا وقت جو باری باری سے آتا ہے

آسُری

آسر (ا) (رک) سے منسوب

آثاری

رک: آثار (۱) (خصوصاً نمبر ۵) جس کی طرف یہ منسوب ہے.

اِسْرا

سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .

اِسْری

کاڑھے کی قسم کا ایک کپڑا ، لم دراز

اَسارا

ادنیٰ قسم کا چھوٹا سا سر چھپاؤُ چھپر، برآمدہ

assure

یَقِین

اَسُودا

آسودہ (رک) .

اَشْرو

آنسو، اشک، ٹِسوے

آشُورِی

آشور سے منسوب: آشور کا تمدن فن زبان وغیرہ

آشْری

پناہ دینے والا، گرو، استاد

اَشُوری

اشور سے منسوب، اشور کا رہنے والا

آشرے

رک: آشرا

اُوسْرائی

بنجرپن

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

اَسْریٰ

اسیر کی جمع، قیدی لوگ، محبوس، گرفتار

عَشْرہ

مہینے کا دسواں دن

اَثَرَہ

بعض مستحقین کو نظر انداز کر کے بعض کو ترجیح دینے کا عمل ، ایک مستحق کو دینا اور دوسرے کو نہ دینا ۔

اَساریٰ

متعدد قیدی، محبوسین، اسیران، قانون اسیران

ashore

ساحل پر یا ساحل کی طرف۔.

اَسَدَہ

اَثْدیٰ

(طب) چھاتیاں، چوچیاں، پستانیں

اِسَادَہ

آسائیدہ

آرامیدہ، آرام پایا ہوا، جس کو اطمینان اور سکھ چین نصیب ہوا ہو

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

عُسْری

تنگ دستی کا ، مفلسانہ ، تراکیب میں مستعمل.

عُصاری

نچوڑنے کا ، عرق نکالنے کا.

عُسْرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا

jhuuTaaझूटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عضو

جُھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
  • جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
  • غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
  • ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
  • جعلی ، کھوٹا یا نقلی (سکّہ یا دستاویز وغیرہ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
  • مصنوعی یا تقلی (لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ) ، اصل کی ضد .
  • (عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
  • کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
  • (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
  • ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
  • ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ (عضو یا اوزار وغیرہ).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhuuTaa

Noun, Masculine

Adjective

  • (of henna) badly daubed or fading
  • (of tinsel) not of pure gold or silver
  • (work) spurious, base
  • false, untrue, fabricated
  • leftover (food), (food) from which someone has eaten a little
  • unwashed (dish, etc.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone