تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ashore" کے متعقلہ نتائج
ashore کے لیے اردو الفاظ
ashore کے اردو معانی
فعل متعلق
- ساحل یا کنارے پر
- دریائی یاسمندی پٹی پر
- پانی سے متصل زمین پر
- ساحل کی جانب
- لب ساحل
- لب دریا
ashore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- साहिल या किनारे पर
- दरियाई या समुंद्री पट्टी पर
- पानी से मुत्तसिल ज़मीन पर
- साहिल की जानिब
- लब-ए-साहिल
- लब-ए-दरिया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے
شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے
عَشْرَۂ کامِلَہ
(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے
اَشاعِرَہ
مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد
اَشْہَدُ
میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ
اَشِدّا
سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ashore)
ashore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔