تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفْظ بَہ لَفْظ

حرف بحرف، تفصیل کے ساتھ، بالتصریح، جوں کا توں، ایک ایک کلمہ

لَفْظ با مَعْنی

لَفْظ لَفْظ

لفظ بہ لفظ تمام و کمال ، مکمل طور پر ؛ ایک ایک لفظ ، ہر لفظ.

لَفْظاً

لفظ کے اعتبار سے، لغوی طور سے، لفظ کے حقیقی معنی کے طور پر، ازروئے لغت

لَفْظ فَروش

لَفْظِیَت

لغویت ، لفظ ہونا ؛ مراد ، لفظیات.

لَفْظ بَلَفْظ

حرف بحرف، ہوٗ بہو، تفصیل وار، صاف صاف

لَفْظی مَعْنی

لغوی معنی، لفظ کے اعتبار سے معنی

لَفْظی تَرْجَمَہ

وہ ترجمہ جو لفظ بلفظ ہو

لَفْظِیاتی

لفظیات (رک) سے متعلق ، الفاظ کا.

لَفْظِیانا

الفاظ میں ڈھالنا ، تحریر میں لانا ، لکھنا.

لَفْظ آنا

لفظ استعمال ہونا، لفظ کا منطبق ہونا، لفظ کا جگہ پانا

لَفْظِیات

ذخیرۂ الفاظ (کسی زبان، مصنّف یا شخص کا) لفظی سرمایہ

لَفْظ سازی

لفظ بنانا.

لَفْظی ہیر پھیر

لفظی بازی گری ؛ (سیاسیات) ہیر پھیر کی بات ، پیچیدہ گفتگو ، ٹالنے والی بات ؛ اُڑن گھائیاں نیز بسیار گوئی (انگ Circumlocution).

لَفْظی جامَہ پَہْنانا

الفاظ میں بیان کرنا ، تحریر میں ڈھالنا (خیال وغیرہ) ، لکھنا.

لَفْظ اُٹْھنا

کسی حرف یا لفظ کا خارج کیا جانا ، حشو و زواید میں شمار ہونا ، زاید اور بیکار ہونا.

لَفْظ رَکْھنا

شاگرد کے کلام میں استاد کا کسی نامناسب لفظ کو کاٹ کے مناسب لفظ استعمال کرنا ، لفظ تجویز کرنا.

لَفْظ لِکْھنا

تصنیف کرنا ، لفظ کو استعمال میں لانا ، لفظ کو تخلیقی سطح دینا.

لَفْظ آرائی

لفظی صنعت گری ، لفّاظی ، مشکل اور دقیق لفظ استعمال کرنا، لفظوی آراستگی.

لَفْظی مُعَمَّا

مناسب لفظ تجویز کرنے کا ایک کھیل جس میں حاشیے میں دیے ہوئے اشاروں کی مدد سے عموماً عمودی اور اُفقی ترتیب سے دیئے ہوئے خانوں میں مناسب حرف تجویز کرکے لفظ بنایا جاتا ہے اور پہلے سے محفوظ حل کے مطابق ہونے پر انعام ملتا ہے.

لَفْظ نِکَلْنا

لفظ کا زبان پر آنا ، بات ہونا.

لَفْظ گَھڑْنا

لفظ بنانا ، لفظ اختراع کرنا.

لَفْظ شَناسی

لفظ پہچاننا ، لفظ کی قدر و قیمت جاننا ، لفظ کی معنوی شناخت.

لَفْظ ٹَپَکْنا

زبان سے لفظ کا بے اختیار نکلنا، لفظ کا برجستہ زبان سے نکلنا، گویا ہونا

لَفْظ پَرَسْتی

الفاظ کے ظاہری معنی کو سب کچھ سمجھنا ، لفظی شعبدہ بازی سے دلچسپی ، محض لفظ استعمال کرنے کا شوق ، ظاہری باتوں کا شوق.

لَفْظ نِکالْنا

ہجّے کرکے پڑھنے لگنا ، اٹک اٹک کر پڑھنے لگنا ، پڑھنا آنا.

لَفْظِ بے مَعْنِی

لَفْظِ مُفْرَد

لَفْظاً لَفْظاً

لفظ بہ لفظ، شروع سے آخر تک، تفصیل کے ساتھ

لَفْظی پھیر

لفظی اُلٹ پھیر ، لفظی بازی گری.

لَفْظاً بِلَفْظِ

ایک ایک لفظ کرکے ، ہر ہر لفظ ؛ حرف بحرف ، تمام وکمال.

لَفْظ ٹُوٹ ٹُوٹ کَر نِکَلْنا

کسی لفظ کا مُن٘ھ سے اس طرح نکلنا کہ ہر حرف الگ ہوجائے ، لفظ کا اٹک اٹک کر یا مشکل سے نکلنا یا ادا ہونا.

لَفْظِ مُرَکَّب

لَفْظِ اِصْطِلاحی

لَفْظی اُلَٹ پھیر

الفاظ کی شعبدہ بازی، ادل بدل کر لفظوں کا استعمال ، لفظوں کی صنعت گری ، لفظی بازی گری.

لَفْظوں سے کھیلْنا

لفاظی کرنا ، ہیر پھیر سے کام لینا ، لفظوں میں اُلجھائے رکھنا.

لَفْظی بازی گَری

لفظوں سے کھیلنا ، لفظی اُلٹ پھیر.

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

الفاظ کے معنی کو اُجاگر کردینا ، گفتگو کو موثر بنا دینا ، نئے معنی پہنانا.

اَہَم لَفْظ

خُفِیَہ لَفْظ

وہ لفظ جو دوست یا دسمن کو شناخت کرنے کے لیے پوشیدہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے اور صرف اپنے آدمیوں اور دوستوں کو معلوم ہوتا ہے ، کوڈورڈ () .

چِہْرَۂ لَفْظ

(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا

سُنَہْری لَفْظ

زرّیں یا طلائی رن٘گ سے لکھے حروف ؛ (مجازاً) اہم یا نمایاں الفاظ۔.

بَیعَتِ لَفْظ

بے لَفْظ و مَعْنی

دو لَفْظ

مختصر بات ، مختصر سی گفتگو ، دو بول .

پیش لَفْظ

تعارف کی عبارت جو کتاب کے اصل مضمون یا متن سے پہلے لکھی جاتی ہے، مقدمہ، دیباچہ

صاحِبِ لَفْظ

رک : صاحبِ کلام ؛ مراد : ادیب ، شاعر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا

jhuuTaaझूटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عضو

جُھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
  • جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
  • غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
  • ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
  • جعلی ، کھوٹا یا نقلی (سکّہ یا دستاویز وغیرہ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
  • مصنوعی یا تقلی (لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ) ، اصل کی ضد .
  • (عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
  • کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
  • (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
  • ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
  • ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ (عضو یا اوزار وغیرہ).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhuuTaa

Noun, Masculine

Adjective

  • (of henna) badly daubed or fading
  • (of tinsel) not of pure gold or silver
  • (work) spurious, base
  • false, untrue, fabricated
  • leftover (food), (food) from which someone has eaten a little
  • unwashed (dish, etc.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone