تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفْظوں میں جان ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

الفاظ کے معنی کو اُجاگر کردینا ، گفتگو کو موثر بنا دینا ، نئے معنی پہنانا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

مُردے میں جان ڈالْنا

مردے کو زندہ کر دینا ، طبیب کا قریب المرگ مریض کو ٹھیک کر دینا ۔

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

جان جوکَھم میں ڈالْنا

جان خطرے میں ڈالنا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظوں میں جان ڈالْنا کے معانیدیکھیے

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

lafzo.n me.n jaan Daalnaaलफ़्ज़ों में जान डालना

محاورہ

لَفْظوں میں جان ڈالْنا کے اردو معانی

  • الفاظ کے معنی کو اُجاگر کردینا ، گفتگو کو موثر بنا دینا ، نئے معنی پہنانا.

लफ़्ज़ों में जान डालना के हिंदी अर्थ

  • अलफ़ाज़ के मअनी को उजागर कर देना, गुफ़्तगु को मूसिर बना देना, नए मअनी पहनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفْظوں میں جان ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words