تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھونْپْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھونْپْڑا کے معانیدیکھیے
جھونْپْڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چَھَّپرکا گھر، پُھوس کا مکان، چھَّپر
- سر چھپانے کی جگہ، رہنے کی معمولی جگہ، غریب خانہ
- (ہندو، عو) سرکے بڑے بڑے بال
شعر
اس سے پہلے میں کبھی آباد گھر بستی میں تھا
آج مضطرؔ ایک اجڑا جھونپڑا جنگل میں ہوں
English meaning of jho.npa.Daa
Noun, Masculine
- hut, hovel
झोंपड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घास-फूस से छाया हुआ छोटा कच्चा घर, मिट्टी से बना हुआ घर
- तृण कुटीर, पर्णशाला, झोपड़ा
- रहने की छोटी सी जगह, गरीब घर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھونْپْڑا)
جھونْپْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔