تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غارَت گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غارَت گَر کے معانیدیکھیے
غارَت گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تباہ و برباد کرنے والا، لوٹ مار کرنے والا، لٹیرا، رہزن، ڈاکو
- (حیوانیات) شکار پر گزران کرنے والا، شکار خور
شعر
ہائے وہ بے باک غارت گر نگاہ
جس نے لوٹا دل کو چونکانے کے بعد
تسمہ کش طراز و غارت گر تاراج ساز
کافر یغمائی و قزاق رہزن آپ ہیں
طریق عشق چھڑایا ہے تو نے غارت گر
ملا ہے خضر مجھے راہزن کے پردے میں
English meaning of Gaarat-gar
ग़ारत-गर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غارَت گَر)
غارَت گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔