تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھوک کے معانیدیکھیے
Roman
جھوک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عارفانہ کلام میں دو دو گیتوں کا مجموعہ.
- بیل گاڑی یا چھکڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھالنے کی آڑ یا اڑواڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے ، اڑیکھ
- ہلور ، ہچکولہ ، لہر ، لچک.
- وار کرنے کی حالت ؛ خمیدگی ، وار.
- پینَک ، غفلت
- ترازو کے ایک پلے کا جھکاؤ.
- ہر وزنی چیز کا بوجھ ، دباؤ ؛ تول وزن
- جھون٘کا ، ہوا کا زور.
- جھولے کا دھکا ؛ لڑکھڑانا ، ڈگمگانا
- بارش کے پانی کا زور ، ریلا ، بہاؤ.
- جھٹکا ؛ تیزی
- . کسی کام کی دھوم دھام ؛ ٹھاٹ ، سجاوٹ ، انداز ، دھوم دھام
اسم، مؤنث
- بستی ، گان٘و ، خانقاہ ، ڈیرہ.
شعر
اجنبی سمت میں پرواز تجسس اس کا
دم بخود گھر سے الگ جھوک بسا لی اس نے
چھیڑ کے ساتھ نوک جھوک بھی ہے
گل سے ہوتی ہیں خار کی باتیں
صف مژگاں کے جھوک سے گر کر
ہم سے کب ہو سکا سنبھل جانا
Urdu meaning of jhok
Roman
- aarifaanaa kalaam me.n do do giito.n ka majmuu.aa
- bailgaa.Dii ya chhak.De ke baGlii paakho.n ke sa.nbhaalane kii aa.D ya a.Dvaa.D jo un ko baahar kii taraf jhukne se roke, a.Diikh
- hilor, hichkolaa, lahr, lachak
- vaar karne kii haalat ; Khamiidgii, vaar
- painik, Gaflat
- taraazuu ke ek ple ka jhukaa.o
- har vaznii chiiz ka bojh, dabaa.o ; tuul vazan
- jhonkaa, hu.a ka zor
- jhuule ka dhakkaa ; la.Dkha.Daanaa, Dagmagaanaa
- baarish ke paanii ka zor, rela, bahaa.o
- jhaTka ; tezii
- . kisii kaam kii dhuum dhaam ; ThaaT, sajaavaT, andaaz, dhuum dhaam
- bastii, gaanv, Khaanqaah, Deraa
English meaning of jhok
Noun, Masculine
- a push of a swing, burden of something heavy, dipping of scale, gust, rush of wind, inclination, leaning, deflexion, influence of drink, reeling, rolling
- shove, put in
جھوک سے متعلق محاورے
جھوک کے قافیہ الفاظ
جھوک کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیار
ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے
پِیارانگا
ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .
پَیار
ایک قسم کی گھاس، ایک قسم کا درخت، نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں میوہ کی ایک قسم پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں، بیچوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرون٘جی کے نام سے بکتی ہے
پِیاد مات
(شطرنج) سب سے ادنیٰ درجے کے مہرے یعنی پیادے کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش
پِیاروں پِیٹی
(عورتوں کا کوسنا) اپنے عزیزوں کو رونے والی، وہ عورت جس کے عزیز مر گئے ہوں، نگوڑی، ناٹھی
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھوک)
جھوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔