تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپّا" کے متعقلہ نتائج

جَھپّا

رک: جَھبّا، جھالر .

جَھپّانی

جَھپّان اُٹھانے والا کہار

جَھپّانا

رک: جھپ کھانا معنی نمبر ۱.

جَھپّان

ایک پہاڑی سواری جسے چار آدمی اٹھا کر چلتے ہیں

جَھپّا مارنا

پانی کے چھین٘ٹے مارنا ،چھپکارا مارنا.

جَھپّا-جَھپّی

معمولی مقابلہ، ہلکی جھڑپ

جَھپّان پَڑْنا

نین٘د آجانا ،جھپکی آنا.

جَھپّان ڈالْنا

غنودگی کی حالت پیدا کرنا، پلکوں کو بوجھل کر دینا ؛ جھین٘پانا.

جھائِیں جَھپّا

جلدی سے جھلک دکھاکر چھپ جانا، (اصطلاح) دھوکا، فریب

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپّا کے معانیدیکھیے

جَھپّا

jhappaaझप्पा

وزن : 22

دیکھیے: جَھبّا

جَھپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: جَھبّا، جھالر .

صفت

  • تحقیر کے موقع پر بولا جاتا ہے (مجازاً) حاسد؛ تیز طرار ؛ تیز مزاج.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhappaa

Noun, Masculine

झप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = झब्बा

جَھپّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone