تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپاک" کے متعقلہ نتائج

جَھپاک

جلدی، تیزی، عجلت

جَھپاکے

جھپاکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

جَھپاکا

جلدی، تیز، شتابی

جَھپاک سے

جلدی سے، جَھٹ پَٹ

جَھپاک جَھپاک

جلدی جلدی.

جَھپاک سے جَھپاکے سے

۔(ع) جلدی سے۔ تُرت۔ پھُرت۔

جَھپاکا کَرنا

حملہ کرنا،جھپٹّا مارنا.

جَھپاکا مارْنا

جلدی سے کوئی کام کرنا،جلدی سے آنا جانا.

جَھپاکا لَپاکا

ایسی لڑکی جو پُھرتی سے کام کرے.

لَپاک جَھپاک

جلدی جلدی، بہت تیزی کے ساتھ، لپہ جھپ، آنکھ کے پلک جھپکنے میں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپاک کے معانیدیکھیے

جَھپاک

jhapaakझपाक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَھپاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلدی، تیزی، عجلت
  • سرگرمی، چستی
  • جلدی سے، تیزی سے
  • فوراً، ترنت

Urdu meaning of jhapaak

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii, tezii, ujlat
  • sargarmii, chustii
  • jaldii se, tezii se
  • fauran, turant

English meaning of jhapaak

Noun, Masculine

झपाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھپاک

جلدی، تیزی، عجلت

جَھپاکے

جھپاکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

جَھپاکا

جلدی، تیز، شتابی

جَھپاک سے

جلدی سے، جَھٹ پَٹ

جَھپاک جَھپاک

جلدی جلدی.

جَھپاک سے جَھپاکے سے

۔(ع) جلدی سے۔ تُرت۔ پھُرت۔

جَھپاکا کَرنا

حملہ کرنا،جھپٹّا مارنا.

جَھپاکا مارْنا

جلدی سے کوئی کام کرنا،جلدی سے آنا جانا.

جَھپاکا لَپاکا

ایسی لڑکی جو پُھرتی سے کام کرے.

لَپاک جَھپاک

جلدی جلدی، بہت تیزی کے ساتھ، لپہ جھپ، آنکھ کے پلک جھپکنے میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone