تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھنْکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْکار کے معانیدیکھیے
جَھنْکار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز
- تلوار یا خنجر وغیرہ کے چلنے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، جنگی سازوسامان کے گرنے یا ٹکڑانے کی آواز
- مختلف دھاتوں (پیتل تابنے یا چاندی وغیرہ کے) ظروف یا مِکّے وغیرہ کی آواز، زنجیر یا بیڑی وغیرہ کی کھنکھناہٹ
- شیشے یا چینی کے برتن گرے ٹٹنے یا ٹکرانے کی آواز چھناکا
- جھینگر کی آواز
- جھنجھناہٹ، لرزش سے پیدا ہونے والی آواز، آواز کی تھرتھراہٹ
- بھنبھناہٹ
شعر
کیا ترے شہر کے انسان ہیں پتھر کی طرح
کوئی نغمہ کوئی پائل کوئی جھنکار نہیں
میں دوانا ہوں صدا کا مجھے مت قید کرو
جی نکل جائے گا زنجیر کی جھنکار کے ساتھ
میں بکھر جاؤں گا زنجیر کی کڑیوں کی طرح
اور رہ جائے گی اس دشت میں جھنکار مری
English meaning of jhankaar
झंकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतिध्वनि, गूँज, भुनभुनाहट, अनुनाद, सितार या वीणा आदि की ध्वनि, झन-झन की ध्वनि, झनझनाहट, झंकृति, आभूषणों (नूपुरों आदि) के बजने की मधुर ध्वनि, घुंघरू की आवाज़, काँच टूटने और तलवारें टकराने की आवाज़, कपकपाहट से पैदा होने वाली आवाज़, आवाज़ की थरथराहट, धातु के किसी पात्र पर आघात लगने पर कुछ समय तक उसमें से बराबर निकलता रहनेवाला झनझन शब्द, झनकार, कुछ कीड़ों के बोलने का झन-झन शब्द जैसे झिल्ली या झींगुर की झंकार, मोर की पुकार
جَھنْکار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھنْکار)
جَھنْکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔