تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھل" کے متعقلہ نتائج

تَخَیُّل

سوچ یا دھیان کی کیفیت، خیال، خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلانَہ

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

اِعْجازِ تَخَیُّل

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

عَالَمِ تَخَیُّلْ

خیالی دنیا

نا قابِلِ تَخَیُّل

ما وَرائے تَخَیُّل

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

ما لا تَخَیُّل

۔(ع)صفت ۔جو حل نہ ہوسکے ۔اول مسئلہ جو ناقابل حل ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھل کے معانیدیکھیے

جھل

jhalझल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کبوتر بازی

جھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غصہ ، خفگی. جھنجھلاہٹ ، تیہا.
  • (مرغ بازی) جھون٘ج ، جھون٘جل ، مرغ کا غصہ ، تیز مزاجی کرنا.
  • (کبوتر بازی) کبوتر کی بھوک کی بے قراری ، تلملا ہٹ.
  • چمک ، تابناکی ، تابندگی.
  • خواہش جماع ، شہوت ؛ آگ.
  • رشک ، حسد ، جلن.
  • مرچ مسالا پیاز سرسوں کا تیل یا کھلی اور پیشاب وغیرہ کا چر پراین آن٘کھوں میں سوزش اور نمی پیدا کرتا ہے.
  • کاٹ . تیزی.
  • جوش ، اُمنگ.
  • جھالْنا ، جَھلْنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
  • جَھلْنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
  • رک : جل (= پانی) یا گرمی پیاس.
  • رک : جل (۲) جلنا سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhal

Noun, Masculine

  • to fan

झल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्वाला; लपट; आग
  • स्वाद आदि की तीक्ष्णता; झाल
  • काम-वासना; प्रबल कामना
  • क्रोध
  • सनक; पागलपन
  • समूह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone