Search results
Saved words
Showing results for "maa.ii.n"
Meaning ofSee meaning maa.ii.n in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: Medical Colour Medical Science Dyeing
مائِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے
- (رنگائی) کسیلی اشیا کا عرق جو رنگ پختہ کرنے کے لیے لاک کے طور پر استعمال کیا جائے
- (طب) جھاؤ کی قسم کے ایک لال پودے کا نام ، پھل غیر مثلث اور گول چنے کے برابر یا اس سے بڑا ، رنگ زردی مائل بھورا ہوتا ہے اور اس کے اندر سے چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں ، یہ پھل مائیں خورد کہلاتا ہے ، اصلی جھاؤ کا پھل بڑی مائیں کہلاتا ہے جو چھوٹی مائیں سے بڑا ، بے ڈول اور مازو کی طرح خوشبو دار ہوتا ہے
- ۔ بان اور سیلی کے جھلنگے کے اخیر میں سرے پر بنائی کے پھندوں میں پڑی ہوئی چوبل موٹی رسّی جس میں ادوان ڈالتے ہیں ۔
- رک : مائی نمبر ۲ ۔
Rhyming words of maa.ii.n
Compound words of maa.ii.n
Showing search results for: English meaning of maain, English meaning of maayin
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (maa.ii.n)
maa.ii.n
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone