تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑُو دینا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑُو دینا

جھاڑو سے گردغبار صاف کرنا، صفائی کرنا، جھاڑو سے جھاڑنا

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

رات کو جھاڑُو دینا مَنْحُوس ہے

رات کو جھاڑو نہیں دینا چاہیے ایک عوامی توہّم

جھاڑُو پھیر دینا

۔۱۔صفایا کرنا۔ باقی نہ رکھنا۔ بالکل چرا لینا۔ ۲۔اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ ؎

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑُو دینا کے معانیدیکھیے

جھاڑُو دینا

jhaa.Duu denaaझाड़ू देना

مادہ: جھاڑُو

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

جھاڑُو دینا کے اردو معانی

  • جھاڑو سے گردغبار صاف کرنا، صفائی کرنا، جھاڑو سے جھاڑنا
  • صفایا کرنا، سب کچھ لے جانا یا ہتھیا لینا، سارا سامان چرالینا، جھاڑو پھیرنا
  • سب (کھانا) چٹ کرجانا، رکابی یا طباق خالی کردینا
  • چُرا، چُھپا کے کسی کا مال و اسباب لے کر گھر صاف کردینا، قدم بد یا نحوست سے کسی کا مال تباہ و برباد کردینا

Urdu meaning of jhaa.Duu denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.Duu se gard gubaar saaf karnaa, safaa.ii karnaa, jhaa.Duu se jhaa.Dnaa
  • safaayaa karnaa, sab kuchh le jaana ya hathiyaa lenaa, saaraa saamaan churaa lenaa, jhaa.Duu phernaa
  • sab (khaanaa) chiT kar jaana, rakaabii ya tabaaq Khaalii kardenaa
  • churaa, chhupaa ke kisii ka maal-o-asbaab lekar ghar saaf kardenaa, qadam bad ya nahuusat se kisii ka maal tabaah-o-barbaad kardenaa

English meaning of jhaa.Duu denaa

  • sweep

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھاڑُو دینا

جھاڑو سے گردغبار صاف کرنا، صفائی کرنا، جھاڑو سے جھاڑنا

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

رات کو جھاڑُو دینا مَنْحُوس ہے

رات کو جھاڑو نہیں دینا چاہیے ایک عوامی توہّم

جھاڑُو پھیر دینا

۔۱۔صفایا کرنا۔ باقی نہ رکھنا۔ بالکل چرا لینا۔ ۲۔اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ ؎

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑُو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑُو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone