تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَّت میں جھاڑُو دینا" کے متعقلہ نتائج

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّت میں جھاڑُو دینا کے معانیدیکھیے

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

jannat me.n jhaa.Duu denaaजन्नत में झाड़ू देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَنَّت میں جھاڑُو دینا کے اردو معانی

  • (مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

Urdu meaning of jannat me.n jhaa.Duu denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) khaane kii pleT vaGaira saaf kar jaana, jo kuchh bachaa ho use bhii juT kar jaana

जन्नत में झाड़ू देना के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) खाने की थाली आदि साफ़ कर जाना, जो कुछ बचा हो उसे भी चट कर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَّت میں جھاڑُو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone