تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑَن" کے متعقلہ نتائج

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑَن کے معانیدیکھیے

جھاڑَن

jhaa.Danझाड़न

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

جھاڑَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھاڑنے اور صاف کرنے کی کوئی چیز ، صافی ،پون٘چھن، برش.
  • وہ چیز جو جھاڑنے اور پون٘چھنے سے نکلے ، بچا کھچا ، جھڑن.
  • (عو) چھنّی، غربال ؛ کوڑا کرکٹ ؛ ریزگاری ؛ ریزہ.
  • (کنایۃً) آخری بچہ.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔جھاڑنے کا کپڑا۔ ۲۔وہ چیز جو جھاڑنے سے نکلے۔ ۳۔مونث۔ (عم) مونث۔ جھاڑ پھونک۔
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱جھاڑنے کا کپڑا۔ ۲۔وہ چیز جو جھاڑنے سے نکلے۔ ۳۔مونث۔ (عم) چھَنّی۔

Urdu meaning of jhaa.Dan

Roman

  • jhaa.Dne aur saaf karne kii ko.ii chiiz, saafii, ponchhan, barshash
  • vo chiiz jo jhaa.Dne aur ponchhne se nikle, bachaa khuchaa, jha.Dan
  • (o) chhinii, Garbaal ; kuu.Daa krikeT ; rezgaarii ; reza
  • (kanaa.en) aaKhirii bachcha
  • ۔(ha) muzakkar। १।jhaa.Dne ka kap.Daa। २।vo chiiz jo jhaa.Dne se nikle। ३।muannas। (am) muannas। jhaa.D phuunk
  • ۔(ha) muzakkar। १jhaa.Dne ka kap.Daa। २।vo chiiz jo jhaa.Dne se nikle। ३।muannas। (am) chhinii

English meaning of jhaa.Dan

Noun, Feminine

  • duster, cloth for dusting, rubbish, sweepings

झाड़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कपड़ा जिससे अलमारियों, कुर्सियों, चौकियों, दरवाजों आदि पर पड़ी हुई धूल आदि झाड़ी और पोंछी जाती है, मार्जक (डस्टर)
  • झाड़ने और पोंछने पर निकलने वाली धूल अथवा रद्दी चीज़ें या उनके टुकड़े, गर्द, कूड़ा, झड़न, बचा-खुचा
  • (सांकेतिक) आख़िरी बच्चा

جھاڑَن کے مترادفات

جھاڑَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone