تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان" کے متعقلہ نتائج

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان کے معانیدیکھیے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

ghar me.n daan na paan, biibii ko ba.Daa gumaanघर में दान न पान, बीबी को बड़ा गुमान

ضرب المثل

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان کے اردو معانی

  • مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں
  • غریب ہوتے ہوئے بھی گھمنڈ کرنا

घर में दान न पान, बीबी को बड़ा गुमान के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता में घमंड करने और डींग मारने वाले के प्रति कहते हैं
  • ग़रीब होते हुए भी घमंड करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone