تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَذْب ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَذْب

کشش، کھنچاؤ

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبی

جذب سے متعقلق، مل جانا، ضم ہوجانا

جَذْبات

انسان کے فطری عواطف و میلانات (جیسے: رنج، خوشی، غصہ وغیرہ)

جَذْب ہونا

(کسی چیز میں) داخل ہوجانا،سرایت کر جانا، سوکھنا، پیوست ہونا، کھنچنا، کشش ہونا

جَذْب کُنَنْدَہ

جذب کرنے والا، چوس لینے والا، جاذب.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْب شَوق

جوش محبت، محبت کی کشش

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْب دِلی

اندرونی احساس، قلبی جذبہ، دلی تعلق۔

جَذْب الْاَنابِیبِ شَع٘ری

سطح کے تناؤ کے نتیجے میں کسی تنگ ٹیوب یا تاکنا میں مائع کا عروج یا گرنے کا رجحان، بالوں کے درمیان برقی کشش یا بُعد پیدا ہونے کی صورت

جَذْب رُوحی

رک: جذب دلی

جَذْباََ

بطور جذب، کھینْچنے یا پکڑنے کے لئے، جذب کرنے کے لئے.

جَذْب کَرْنا

چوس لینا، اخذ کرنا، کھنْچنا، کشش کرنا، مائل کرنا، لبھانا

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْباتی

جذبات سے منسوب یا متعلق، جَذبات کی وجہ سے پَیدا ہونے والی خَصُوصیات، سریع الانفعال، سریع الغضب

جَذْب دَرُوں

اندرونی جذبہ و احساس

جَذْب کامِل

بھرپور جذبہ

جَذْب صادِق

سچی لگن، دلی جذبہ، سچا جذبہ

جَذْب مَرْکَزی

کشش ثقل، کشش زمین.

جَذْبِیلا

جذباتی، جذبے والا، جوشیلا.

جَذْبی مَظْہَر

جذب کرنے یا ہونے کا مظہرہ

جَذْبی مِعْیار

(طبیعات) جذبی معیار وہ نسبت ہے جو متعلقہ سطح کی جذب کردہ توانائی (آواز کی) اور اس توانائی کے درمیان پائی جاتی ہے جو اتنے ہی رقبے کی مکمل جاذب سطح (جیسے کھلی کھڑکی) جذب کرلے

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

جَذْبَۂ شوق

شوق کا جذبہ، چاہت کی لگن، عشق کا شوق، کشش کا شوق

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

جَذْبِ اِتِّصالی

باہمی کشش، ایک دوسرے کو کھینْچنے کی قوت.

جَذْبِ آرْزو

خواہش کا زور، تمنا کی کشش

جَذْبِ ثِقْلی

کشش ثقل

جَذْبات کی ہَلْچَل

مزاج کا اتار چڑھائو، طیش.

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبی سیل

یہ وہ سیل ہے جو زیر تحقیق جاذب شئے میں ریڈی ایشن (Radiation) کو ڈائریکٹ (direct) کرتا ہے یہ ایک مستطیل کھوکھلی ٹیوت کی شکل میں ہوتا ہے.الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ۳۳۴) ؛ جذبی خانہ (قاموس الاصطلاحات).

جَذْباتِیَت

جذبہ کا اسم کیفیت، انسان کا فطری میلان جیسے خوشی، غم، غصہ وغیرہ

جَذْبُ الْاَنابِیب

وہ اثر جس سے رقیق چیز اپنی مطع سے زیادہ بلند اٹھ کر اوپر چڑھتی ہے، وہ کشش جس کی وجہ سے مائع باریک نلی میں اور چڑھتا ہے۔

جَذْبِ مَقْناطِیس

لوہے کو کھینچنے کی خاصیت جو مقناطیس میں ہے، مقناطیس کی قوت جاذبہ، مقناطیسی کشش.

جَذْبِ مِقْناطِیْسی

لوہے کو کھینچنے کی خاصیت جو مقناطیس میں ہے، مقناطیس کی قوت جاذبہ، مقناطیسی کشش

جَذْبات اَنْگیز

جذبات کو ابھارنے والا، جذبات کو اکسانے والا.

جَذْبات اُبھارْنا

جوش و ولولہ پیدا کرنا، شوق دلانا.

جَذْبی تابْکاری

انگ : Absorbed radioactivity کا ترجمہ (انگلش اردو ملٹری گلاسری، ۱)

جَذْبات اکْسانا

رک : جذبات (کو) ابھارنا.

جَذْبات نِگاری

جذبات کو لکھنا یا بیان کرنا، احساسات کا اظہار کرنا، دلی کیفیات بیان کرنا

جَذبِ باہَم

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش، (مجازاً) اخوت، بھائی چارہ۔

جَذبِ باہَمی

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش

جذب و کَشِش

जज्ब और कशिश

جذب دل

absorption of heart

جَذب پَیما

absorbptiometer

جَذبَۂ جَہْد و عَمَل

spirit of struggle and action

جذبۂ بے تاب

impatient emotion

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

عَمَلِ جَذْب

تزکیۂ نفس کا وہ ملکہ جس میں کسی دوسرے کی بلا یا بیماری کو اپنے سر لیتے ہیں ۔

عالَمِ جَذْب

(تصوّف) بِلا کوشش کی وہ حالت جو بندے کو حق کی طرف ہو، سرمستی کی کیفیت

بَرْقی جَذْب

برقاے ہوے اجسام کی مقناطیسی کشش .

حالَتِ جَذْب

محو ہو جانے کی کیفت، (تصوف) بیخودی کی حالت، ایسی حالت جس میں بلا ارداہ خالق کی محبت کی کشش پیدا ہوتی ہے، استغراق کی حالت

عَالَمِ جَذْب و گُرِیْز

state of total absorption and evasion

گُفتار دِل میں جَذْب ہونا

بات کا دل اُتر جانا ، بات کا دل پر اثر انداز ہونا .

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

مِقناطِیسی جَذب

مقناطیسی کشش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْب ہونا کے معانیدیکھیے

جَذْب ہونا

jazb honaaजज़्ब होना

محاورہ

مادہ: جَذْب

دیکھیے: جَذْب کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

جَذْب ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کسی چیز میں) داخل ہوجانا،سرایت کر جانا، سوکھنا، پیوست ہونا، کھنچنا، کشش ہونا

Urdu meaning of jazb honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz men) daaKhil hojaana,saraa.et kar jaana, suukhnaa, paivast honaa, khinchnaa, kashish honaa

English meaning of jazb honaa

Intransitive verb

  • to be absorbed, be soaked

जज़्ब होना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَذْب

کشش، کھنچاؤ

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبی

جذب سے متعقلق، مل جانا، ضم ہوجانا

جَذْبات

انسان کے فطری عواطف و میلانات (جیسے: رنج، خوشی، غصہ وغیرہ)

جَذْب ہونا

(کسی چیز میں) داخل ہوجانا،سرایت کر جانا، سوکھنا، پیوست ہونا، کھنچنا، کشش ہونا

جَذْب کُنَنْدَہ

جذب کرنے والا، چوس لینے والا، جاذب.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْب شَوق

جوش محبت، محبت کی کشش

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْب دِلی

اندرونی احساس، قلبی جذبہ، دلی تعلق۔

جَذْب الْاَنابِیبِ شَع٘ری

سطح کے تناؤ کے نتیجے میں کسی تنگ ٹیوب یا تاکنا میں مائع کا عروج یا گرنے کا رجحان، بالوں کے درمیان برقی کشش یا بُعد پیدا ہونے کی صورت

جَذْب رُوحی

رک: جذب دلی

جَذْباََ

بطور جذب، کھینْچنے یا پکڑنے کے لئے، جذب کرنے کے لئے.

جَذْب کَرْنا

چوس لینا، اخذ کرنا، کھنْچنا، کشش کرنا، مائل کرنا، لبھانا

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْباتی

جذبات سے منسوب یا متعلق، جَذبات کی وجہ سے پَیدا ہونے والی خَصُوصیات، سریع الانفعال، سریع الغضب

جَذْب دَرُوں

اندرونی جذبہ و احساس

جَذْب کامِل

بھرپور جذبہ

جَذْب صادِق

سچی لگن، دلی جذبہ، سچا جذبہ

جَذْب مَرْکَزی

کشش ثقل، کشش زمین.

جَذْبِیلا

جذباتی، جذبے والا، جوشیلا.

جَذْبی مَظْہَر

جذب کرنے یا ہونے کا مظہرہ

جَذْبی مِعْیار

(طبیعات) جذبی معیار وہ نسبت ہے جو متعلقہ سطح کی جذب کردہ توانائی (آواز کی) اور اس توانائی کے درمیان پائی جاتی ہے جو اتنے ہی رقبے کی مکمل جاذب سطح (جیسے کھلی کھڑکی) جذب کرلے

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

جَذْبَۂ شوق

شوق کا جذبہ، چاہت کی لگن، عشق کا شوق، کشش کا شوق

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

جَذْبِ اِتِّصالی

باہمی کشش، ایک دوسرے کو کھینْچنے کی قوت.

جَذْبِ آرْزو

خواہش کا زور، تمنا کی کشش

جَذْبِ ثِقْلی

کشش ثقل

جَذْبات کی ہَلْچَل

مزاج کا اتار چڑھائو، طیش.

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبی سیل

یہ وہ سیل ہے جو زیر تحقیق جاذب شئے میں ریڈی ایشن (Radiation) کو ڈائریکٹ (direct) کرتا ہے یہ ایک مستطیل کھوکھلی ٹیوت کی شکل میں ہوتا ہے.الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ۳۳۴) ؛ جذبی خانہ (قاموس الاصطلاحات).

جَذْباتِیَت

جذبہ کا اسم کیفیت، انسان کا فطری میلان جیسے خوشی، غم، غصہ وغیرہ

جَذْبُ الْاَنابِیب

وہ اثر جس سے رقیق چیز اپنی مطع سے زیادہ بلند اٹھ کر اوپر چڑھتی ہے، وہ کشش جس کی وجہ سے مائع باریک نلی میں اور چڑھتا ہے۔

جَذْبِ مَقْناطِیس

لوہے کو کھینچنے کی خاصیت جو مقناطیس میں ہے، مقناطیس کی قوت جاذبہ، مقناطیسی کشش.

جَذْبِ مِقْناطِیْسی

لوہے کو کھینچنے کی خاصیت جو مقناطیس میں ہے، مقناطیس کی قوت جاذبہ، مقناطیسی کشش

جَذْبات اَنْگیز

جذبات کو ابھارنے والا، جذبات کو اکسانے والا.

جَذْبات اُبھارْنا

جوش و ولولہ پیدا کرنا، شوق دلانا.

جَذْبی تابْکاری

انگ : Absorbed radioactivity کا ترجمہ (انگلش اردو ملٹری گلاسری، ۱)

جَذْبات اکْسانا

رک : جذبات (کو) ابھارنا.

جَذْبات نِگاری

جذبات کو لکھنا یا بیان کرنا، احساسات کا اظہار کرنا، دلی کیفیات بیان کرنا

جَذبِ باہَم

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش، (مجازاً) اخوت، بھائی چارہ۔

جَذبِ باہَمی

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش

جذب و کَشِش

जज्ब और कशिश

جذب دل

absorption of heart

جَذب پَیما

absorbptiometer

جَذبَۂ جَہْد و عَمَل

spirit of struggle and action

جذبۂ بے تاب

impatient emotion

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

عَمَلِ جَذْب

تزکیۂ نفس کا وہ ملکہ جس میں کسی دوسرے کی بلا یا بیماری کو اپنے سر لیتے ہیں ۔

عالَمِ جَذْب

(تصوّف) بِلا کوشش کی وہ حالت جو بندے کو حق کی طرف ہو، سرمستی کی کیفیت

بَرْقی جَذْب

برقاے ہوے اجسام کی مقناطیسی کشش .

حالَتِ جَذْب

محو ہو جانے کی کیفت، (تصوف) بیخودی کی حالت، ایسی حالت جس میں بلا ارداہ خالق کی محبت کی کشش پیدا ہوتی ہے، استغراق کی حالت

عَالَمِ جَذْب و گُرِیْز

state of total absorption and evasion

گُفتار دِل میں جَذْب ہونا

بات کا دل اُتر جانا ، بات کا دل پر اثر انداز ہونا .

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

مِقناطِیسی جَذب

مقناطیسی کشش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَذْب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَذْب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone