تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواہِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواہِر کے معانیدیکھیے
جَواہِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمرد، ان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں
- (بطور واحد) جوہر کی جگہ
- جوہر کی جمع (عموماً بمقابلہ عرض) نیز بطور واحد
شعر
اس کی مٹھی میں جواہر تھے نظر میری طرف
اور مجھے پیرایۂ عرض ہنر آتا نہ تھا
English meaning of javaahir
Noun, Masculine
- jewels, gems, precious stones
- essences, quintessence
- gem stones
जवाहिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मूल्यवान पत्थर जिनके पाँच प्रकार अत्यधिक उत्तम समझी जाती हैंः लाल, अलमास, याक़ूत, नीलम और ज़मर्रुद, उनके साथ मर्वारीद, मर्जान, अक़ीक़ और फ़ीरोज़े को शामिल करते हैं
- (एकवचन के रूप में) जौहर की जगह
- जौहर का बहुवचन (सामान्यतः अर्ज़ की तुलना में) अथवा एकवचन के रूप में
جَواہِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواہِر)
جَواہِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔