تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَو کے معانیدیکھیے
جَو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو کے برابر وزن .
- انچ کا تیسرا حصہ .
- انگشت کا آٹھواں حصہ .
- انگلیوں کے پوروں کا نشان .
- ایک قسم کا اناج جو زردی مائل سفید رنگ کا چھلکے دار ہوتا ہے اس کی شکل گیہوں سے کسی قدر مختلف ہوتی ہے اس کے سرے نوک دار ہہوتے ہیں ، عموماً غریب لوگ گیہوں کی جگہ اسے استعمال کرتے ، آش جو عموما مریضوں کے کام آتا ہے ، شعیر ، لاط Hordeum Vulgare .
- دانے کے سرے پر لگا ہوا باریک اور کھردرا تنکا جو گن٘واری زبان میں ٹنٹرا کہلاتا ہے .
- لمبائی یا وزن میں جو برابر چیز (کنایۃً) قلیل مقدار .
- (رک) : جب.
- ۔(ف۔ معانی نمبر ۱۔۲ میں) مذکر۔ ایک قسم کا غلّہ۔ ۲۔مقدار قلیل۔ ذرا۔ ۳۔انچ کا تیسرا حصّہ۔
- بین کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی چھ انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مضراب کا کام دیتی ہے، جب سُر گھوٹا مورک ، مہرک .
شعر
اہل دل اگائیں گے خاک سے مہ و انجم
اب گہر سبک ہوگا جو کے ایک دانے سے
اب تک جو بھی تحریر ہوا
تیرے نام کے ابجد ایک طرف
جو عدم کی جان ہے جو ہے پیام زندگی
اس سکوت راز اس آواز کی باتیں کرو
English meaning of jau
Noun, Masculine
- Barley
- barley, a grain of barley
- one-third of an inch
- something very little or minute, small quantity or size
- something with a weight of a grain
जौ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त पौधे का दाना या बीज जो गेहूँ के दाने की अपेक्षा कुछ बड़ा तथा लंबोतरा होता है।
- एक प्रसिद्ध पौधा जि पीसकर बनाया हुआ चूर्ण रोटी बनाने के काम आता है। विशेष-यह पौधा गेहूँ के पौधे से बहुत-कुछ मिलता-जुलता होता है।
- एक प्रसिद्ध अन्न, यव।।
- गेहूँ की तरह का एक प्रसिद्ध खाद्यान्न जिसका आटा बनाकर उपयोग किया जाता है
- यज्ञ तथा अन्य कर्मकांडों में प्रयोग किया जाने वाला हविष्यान्न; यव
- छह राई की मात्रा या तौल
- एक पौधा जिससे टोकरियाँ बनाई जाती हैं।
جَو سے متعلق کہاوتیں
جَو کے قافیہ الفاظ
جَو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَو)
جَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔