تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jato" کے متعقلہ نتائج
jato کے لیے اردو الفاظ
jato کے اردو معانی
اسم
- ہوابازی: جٹ کی مد دسے پرواز کے لیے اٹھنا ۔.
- ہوابازی: توانائی کی ایک امدادی کل ،جو جہا ز کو زمین سے اٹھنے کے لیے مزید قوت مہیا کرتی ہے۔.
jato के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हवाबाज़ी : जुट की मदद से परवाज़ के लिए उठना
- हवाबाज़ी : तवानाई की एक इमदादी कल, जो जहाज़ को ज़मीन से उठने के लिए मज़ीद क़ुव्वत मुहय्या करती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جُوتا
پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)
جَٹّا
ڈھیری، گولیاں کھیلنے والوں کی اصطلاح میں تین یا چار تحیکریوں یا کوڑیوں کا مجمو عہ، جس پر گولیوں کا نشانہ مارتے ہیں
جوتاؤ
قابل کاشت اراضی یعنی ایسی اراضی جو کھیتی باڑی کے لائق بنائی جا سکے ؛ وہ اراضی جس میں کھیتی کی جاتی ہو ، آباد
جَیتی
گھاس کی ایک قسم، جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے، اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے، جنس Euphorbia ؛ لاط: Euphorbea
جیٹی
ساحل سمندر یا بندرگاہ کی حفاظت کے لئے بنایا ہوا پشتہ، وہ پل، جس پر کشتی یا جہاز سے اترکر کنارے پر آتے ہیں
ذاتُ الرِّقاع
ایک طرح کا اِستخارہ جس کی صُورت یہ ہوتی ہے کہ چھ یا نو پرچیوں میں سے بعض پر افعل (کر) اور بعض پر لاتفعل (نہ کر) لکھکر جانماز کے نیچے رکھ دیتے ہیں اور وظیفہ اور نماز پڑھ کر ان پرچیوں میں سے ایک کو اُٹھا لیتے ہیں اگر افعل (کر) نکلتا ہے تو اس کام کو کرتے ہیں اگر لاتفعل (نہ کر) نکلتا ہے تو نہیں کرتے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jato)
jato
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔