تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگی" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب ، لڑائی کے لیے للکارنے والا ۔

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگی کے معانیدیکھیے

جَنگی

ja.ngiiजंगी

اصل: فارسی

وزن : 22

جَنگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپاہی، فوجی آدمی
  • وہ گھوڑا جو میدان جن٘گ میں کام آتا ہے
  • ۔سپاہی لشکری۔ مبارز، شجاع، بہادر

صفت

  • جن٘گ سے منسوب یا متعلق، لڑائی کا، لشکری، فوجی، فوج سے متعلق
  • لڑاکا، لڑنے کے قابل، بہادر
  • بڑا، لمبا چوڑا ، بے ڈھن٘گا
  • جھگڑالو، لڑنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ja.ngii

Noun, Masculine

  • martial, military, soldier, fighter
  • horse trained for battle

Adjective

  • huge, big
  • warlike
  • contentious
  • quarrelsome, fighting

जंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो घोड़ा जो मैदान जंग में काम आता है
  • लश्करी, बहादुर
  • सिपाही, फ़ौजी आदमी

विशेषण

  • जंग अर्थात् युद्ध संबंधी
  • युद्ध में भाग लेने वाला अथवा युद्ध में काम आनेवाला, सामरिक
  • बड़ा, लंबा चौड़ा, बेढंगा
  • लड़ाका, बहादुर
  • सैनिक
  • बहुत बड़ा; दीर्घकाय
  • लड़ने-झगड़ने वाला, झगड़ालू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone