تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمی کے معانیدیکھیے
جَمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توام لڑکیوں میں سے ایک
- جم کی بیوی
صفت
- روکنے والا، قابو رکھنے والا، وہ شخص جو اپنے آپ کو قابو میں رکھے
- وہ شخص جس نے اپنی خواہشوں پر قابو پا لیا ہو
شعر
عجب نہیں ہے کہ دل پر جمی ملی کائی
بہت دنوں سے تو یہ حوض صاف بھی نہ ہوا
میں تھا کسی کی یاد تھی جام شراب تھا
یہ وہ نشست تھی جو سحر تک جمی رہی
اک برف سی جمی رہے دیوار و بام پر
اک آگ میرے کمرے کے اندر لگی رہے
English meaning of jamii
Noun, Feminine
- a twin-sister
- the wife of Jam
Adjective
- restraining, controlling, curbing
- one who restrains himself, a sage who has subdued his senses
जमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यम की बीवी
- यम की बहन, यमी
جَمی کے قافیہ الفاظ
جَمی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمی)
جَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔