تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْہُوری" کے متعقلہ نتائج

جَمْہُوری

جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

جَمْہُوری سَلْطَنَت

وہ سلطنت، جس میں بادشاہ مطلق العنان نہ ہو بلکہ تمام رعایا کے عمائد و وزرا تجّار اور ہر گروہ کے آدمی شریک حکومت ہوں، جمہوری حکومت

جَمْہُوری حُکُومَت

وہ نظام حکومت جس میں مملکت کی حاکمیت کے اختیارات ملک کے عام باشندوں کو نمایندوں کے ذریعے حاصل ہوں اور حکومت کے عام ذرائع اور طاقتیں عوام کے فائدے کے لیے وقف ہوں ، عوم کی نمائندہ حکومت ، جمہوریت.

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

جَمْہُوری رِیاسَت

وہ ملک جہاں جمہوری حکومت ہو

جَمْہُوری بَپْتِسْمَہ

(مسیحی) عیسائیوں کے عقیدہ کے مطابق بچہ کا میثاق، عقیقہ

جَمْہُوری اِنْتِظام

رک : جمہوری حکومت.

غَیر جَمْہُوری

رائے عامہ کے برعکس ، ایسی بات یا عمل جس میں اکثریت کی رائے کا لحاظ نہ رکھا جائے.

رِیاسَتِ جَمْہُوری

وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.

حُکُومَتِ جَمْہُوری

وہ طرزِ حکومت جس میں اختیار اعلیٰ جمہور کے ہاتھ میں ہو اور ایک وقت مقررّہ تک حکومت ان کے چنے ہوئے نمائندوں کی ہو، عوام کی منتخبہ حکومت

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْہُوری کے معانیدیکھیے

جَمْہُوری

jamhuuriiजमहूरी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: جَمْہُور

موضوعات: طب طب

اشتقاق: جَمْهَرَ

  • Roman
  • Urdu

جَمْہُوری کے اردو معانی

صفت

  • جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

اسم، مؤنث

  • (طب) جمہوری ایک قسم کی شراب ہے اس کو اس طرح بناتے ہیں کہ ان٘گور کے رس کو پانی ملا کر جوش دیتے ہیں جب پانی جل جاتا ہے تو مدت تک رکھ چھوڑتے ہیں پھر استعمال کرتے ہیں ، ان٘گوری شراب جو سہ سالہ پرانی ہو

شعر

Urdu meaning of jamhuurii

  • Roman
  • Urdu

  • jamhuur se mansuub ya mutaalliq, avaamii, mutaalliq bah avaam, Gair aamiraana
  • (tibb) jamhuurii ek kism kii sharaab hai is ko is tarah banaate hai.n ki anguur ke ras ko paanii mila kar josh dete hai.n jab paanii jal jaataa hai to muddat tak rakh chho.Dte hai.n phir istimaal karte hai.n, anguurii sharaab jo sahi saalaa puraanii ho

English meaning of jamhuurii

Adjective

  • democratic, of people

Noun, Feminine

  • a kind of wine prepared by grapes

जमहूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रजातांत्रिक, लोकतांत्रिक, लोकतंत्र या प्रजातंत्र संबंधी, अवामी, जिसका संबंध संपूर्ण राष्ट्र या सभी लोगों से हो, सार्वजनिक

جَمْہُوری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْہُوری

جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

جَمْہُوری سَلْطَنَت

وہ سلطنت، جس میں بادشاہ مطلق العنان نہ ہو بلکہ تمام رعایا کے عمائد و وزرا تجّار اور ہر گروہ کے آدمی شریک حکومت ہوں، جمہوری حکومت

جَمْہُوری حُکُومَت

وہ نظام حکومت جس میں مملکت کی حاکمیت کے اختیارات ملک کے عام باشندوں کو نمایندوں کے ذریعے حاصل ہوں اور حکومت کے عام ذرائع اور طاقتیں عوام کے فائدے کے لیے وقف ہوں ، عوم کی نمائندہ حکومت ، جمہوریت.

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

جَمْہُوری رِیاسَت

وہ ملک جہاں جمہوری حکومت ہو

جَمْہُوری بَپْتِسْمَہ

(مسیحی) عیسائیوں کے عقیدہ کے مطابق بچہ کا میثاق، عقیقہ

جَمْہُوری اِنْتِظام

رک : جمہوری حکومت.

غَیر جَمْہُوری

رائے عامہ کے برعکس ، ایسی بات یا عمل جس میں اکثریت کی رائے کا لحاظ نہ رکھا جائے.

رِیاسَتِ جَمْہُوری

وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.

حُکُومَتِ جَمْہُوری

وہ طرزِ حکومت جس میں اختیار اعلیٰ جمہور کے ہاتھ میں ہو اور ایک وقت مقررّہ تک حکومت ان کے چنے ہوئے نمائندوں کی ہو، عوام کی منتخبہ حکومت

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْہُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْہُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone