تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمْہُورِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْہُورِیَت کے معانیدیکھیے
جَمْہُورِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے
شعر
کبھی جمہوریت یہاں آئے
یہی جالبؔ ہماری حسرت ہے
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پر
کبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
जमहूरियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोकतंत्र, गणतन्त्र, जनतंत्र, प्रजातंत्र, जमहूरी हुकूमत
جَمْہُورِیَت کے مترادفات
جَمْہُورِیَت کے متضادات
جَمْہُورِیَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمْہُورِیَت)
جَمْہُورِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔