تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَم کے معانیدیکھیے
جَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید
- موت ملک الموت
- بڑا بادشاہ
- جب آئینہ اور سدّ کے ساتھ ہوتو شاہ اسکندر سے مراد ہوتی ہے
- جوڑے میں سے ایک
- حضرت سلیمان علیہ السلام، جم ثانی (جن پری نگیں وغیرہ کے ساتھ)
- دوزخ کا راجہ اور موت کے بعد روحوں کا قاضی
- ناگوار، ناپسند، وہ شخص جس سے ملنا ناگوار ہو،
- (مجازاََ) دشمن
- (لفظاََ) بندش، ضبط نفس، (یوگ) جوگ کے آٹھ اعمال میں سے پہلا عمل (جم میں ترک ماکولات و حیوانات وغیرہ کرتے ہیں)
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
جم گیا خوں کف قاتل پہ ترا میرؔ زبس
ان نے رو رو دیا کل ہاتھ کو دھوتے دھوتے
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
English meaning of jam
Noun, Masculine
- a great king
- always
- Alexander the Great
- all and sundry, both low and high
- angel of death
- disagreeable or intolerable person
- Jamshed, a legendary king of ancient Persia
- king Solomon, Hazrat Sulaiman, a Prophet of Allah
- multitude, mob
- regent of the infernal regions and the judge of departed souls
जम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = यम
- जमशेद का लघुरूप, दे. ‘जमशेदः।।
- भीड़, जमाव ।
جَم سے متعلق محاورے
جَم کے قافیہ الفاظ
جَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَم)
جَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔