تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں کے معانیدیکھیے

جَہاں

jahaa.nजहाँ

وزن : 12

موضوعات: قمار بازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَہاں کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • تمام عالَم، دنیا کے لوگ، عالَم

سنسکرت - فعل متعلق

  • جس جگہ، جس مقام پر (جواب میں وہاں یا تہاں آتا ہے، بعض اوقات حذف بھی ہوجاتاہے)
  • جس وقت، جب، جس گھڑی
  • جوں ہی، جیسے ہی، جب بھی

شعر

Urdu meaning of jahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam aalam, duniyaa ke log, aalam
  • jis jagah, jis muqaam par (javaab me.n vahaa.n ya tahaa.n aataa hai, baaaz auqaat hazaf bhii ho jaataa hai
  • jis vaqt, jab, jis gha.Dii
  • juu.n hii, jaise hii, jab bhii

English meaning of jahaa.n

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Adverb, Inexhaustible

जहाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

संस्कृत - क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • जूँ ही, जैसे ही, जब भी, जिस वक़्त, जब
  • जिस जगह पर; जिस स्थान पर

جَہاں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone