تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jaguar" کے متعقلہ نتائج
jaguar کے لیے اردو الفاظ
jaguar کے اردو معانی
- ایک طرح کا تیندوا
jaguar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- एक तरह का तेंदुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جاگُوار
بلی کے خاندان سے متعلق وسطی و جنوبی امریکہ میں پایا جانے والا چیتے جیسا مگر اس سے بڑا جانور رنگ زرد کھال پر سیاں چتیاں ہوتی ہیں.
جِگَر
وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی
جِیگَڑ
پانی سے بھرے ہوئے برتن جو سر پر اٹھانے کے لئے ایک دوسرے پر ترتیب اور قرینے سے رکھے ہوں، ایک کے اوپر ایک رکھے ہوئے گھڑے یا گھڑیاں.
جِگَر کِیڑا
مویشی کے جگر اور پھیپھڑوں کے مرضوں میں سے ایک مرض جس میں پھیپھڑے اور جگر کے اندر کیڑا پیدا ہو جاتا ہے، پھیپڑی
جِگَری شِگاف
ایک عیب درختوں کا جو ریشوں کے پھٹ جانے کے سبب ہوتا ہے یہ شگاف خصوصاََ درخت کے پیندے کے پاس پیدا ہوتے ہیں یہ شگا ف لکڑی کے گودے سے شروع ہو کر تقریباَ۔ نصف قطر میں پھیلے ہو تے ہیں
جاگِیر دارِیَّت
وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jaguar)
jaguar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔