تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیگَڑ" کے متعقلہ نتائج

جِیگَڑ

پانی سے بھرے ہوئے برتن جو سر پر اٹھانے کے لئے ایک دوسرے پر ترتیب اور قرینے سے رکھے ہوں، ایک کے اوپر ایک رکھے ہوئے گھڑے یا گھڑیاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیگَڑ کے معانیدیکھیے

جِیگَڑ

jiiga.Dजीगड़

اصل: سنسکرت

Roman

جِیگَڑ کے اردو معانی

 

  • پانی سے بھرے ہوئے برتن جو سر پر اٹھانے کے لئے ایک دوسرے پر ترتیب اور قرینے سے رکھے ہوں، ایک کے اوپر ایک رکھے ہوئے گھڑے یا گھڑیاں.
  • پانی کے گھڑے یا مٹکے پر رکھی ہوئی لٹیا وغیرہ جس سے پانی نکالا جاتا ہے
  • رک: جیکڑ
  • وہ کئی پانی کی بھری ہوئی ٹھلیاں جو بیاہ ہونے والی عورت بیاہ سے پیشتر گھر میں بھر کر اس نظر سے لاتی ہے کہ ہمارے بال بچے ہوں گے

Urdu meaning of jiiga.D

Roman

  • paanii se bhare hu.e bartan jo sar par uThaane ke li.e ek duusre par tartiib aur kariine se rakhe huu.n, ek ke u.upar ek rakhe hu.e gha.De ya gha.Diyaa.n
  • paanii ke gha.De ya maTke par rakhii hu.ii luTiyaa vaGaira jis se paanii nikaalaa jaataa hai
  • rukah jiika.D
  • vo ka.ii paanii kii bharii hu.ii Thiliyaa.n jo byaah hone vaalii aurat byaah se peshtar ghar me.n bhar kar is nazar se laatii hai ki hamaare baal bachche honge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیگَڑ

پانی سے بھرے ہوئے برتن جو سر پر اٹھانے کے لئے ایک دوسرے پر ترتیب اور قرینے سے رکھے ہوں، ایک کے اوپر ایک رکھے ہوئے گھڑے یا گھڑیاں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیگَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیگَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone