تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا کے معانیدیکھیے
جَفا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظلم، ستم، زیادتی، نا انصافی
- (تصوف) سالک کے دل کو مشاہدے سے باز رکھنا
- مذہب کی رو سے اصول کی خلاف ورزی
وضاحتی ویڈیو
شعر
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو
ہر بات میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
English meaning of jafaa
Noun, Feminine
- oppression, injustice, cruelty, violence, injury, hardship
- tyranny of beloved
- roughness or rudeness
जफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अन्यायपूर्ण कार्य या व्यवहार, सितम, ज़ुल्म, ज़्यादती
- धर्म द्वारा सिद्धांत का उल्लंघन
جَفا کے قافیہ الفاظ
جَفا کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا)
جَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔