تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ بَرْباد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ بَرْباد کے معانیدیکھیے
دِلِ بَرْباد کے اردو معانی
صفت
- وہ دل جس میں امنگ اور حوصلہ باقی نہ ہو ، رنجیدہ یا مایوس دل.
شعر
آج کل پھر دل برباد کی باتیں ہیں وہی
ہم تو سمجھے تھے کہ کچھ عقل ٹھکانے آئی
دل برباد کو آباد کیا ہے میں نے
آج مدت میں تمہیں یاد کیا ہے میں نے
سارے رشتے تباہ کر آیا
دل برباد اپنے گھر آیا
English meaning of dil-e-barbaad
Adjective
- ruined heart, a disappointed heart
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ بَرْباد)
دِلِ بَرْباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔