تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَفا گری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا گری کے معانیدیکھیے
جَفا گری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جفا کاری، وہ ہتھکنڈے جن سے ظلم زیادتی اور ناانصافی کی جائے، مجازاً: معشوق کی زیادتیاں
شعر
یہ انفعال ہے کس کس جفا گری کے عوض
کہ بات بات میں وہ منہ چھپائے جاتے ہیں
English meaning of jafaa-garii
Noun, Feminine
- unfaithfulness, subjugation, injustice, metaphorically: tyranny (in love)
जफ़ा-गरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जफ़ा-कारी, वो हथकंडे जिससे अन्याय और अत्याचार किया जाए, प्रतीकात्मक: प्रेमिका द्वारा किया अत्याचार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَفا گری)
جَفا گری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔