تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْر" کے متعقلہ نتائج

کُرْسی

لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .

کُرْسی نامَہ

شجرۂ نسب، نسب نامہ

کُرْسی کا ہے

بیوقوف ہے .

کُرْسی بَہ کُرْسی

نسلاً بہ نسل ، پشت در پشت ، قدیم سے .

کُرْسی سے چِمٹے رہنا

عہدے یا منصب ہر جما رہنا ، اقتدار نہ چھوڑنا .

کُرْسیٔ زَر

قدیم بادشاہوں کے جلوس کی کرسی ؛ وہ کرسی جس پر سونا چاندی چڑھا ہو .

کُرْسیٔ عَدْل

انصاف کی کرسی ، انصاف کا منصب یا عہدہ ، کرسی عدالت .

کُرْسیٔ صَدارَت

کسی جلسے یا دعوت میں صدر کی کرسی، وہ کرسی جس پر میر مجلس بیٹھتا ہے

کُرْسی نَشِیں ہونا

کرسی پر بیٹھنا، مقبول و منظور سرکار ہونا، دربار میں مقام پانا، معزز ہونا

کُرْسی دار

صاحبِ منصب ، عہدہ دار .

کُرْسی نُما

کُرْسی دینا

مکان کی بنیاد کو حسبِ ضرورت سطح زمین سے اونچا بنانا

کُرْسی مَآب

مسند نشین ، میر مجلس ، وہ شخس جو کسی جلسے یا تقریب کی صدارت کرے (بطور تمسخر و تضحیک).

کُرْسی گانٹْھ

ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)

کُرْسی نَشِیْن

کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر

کُرْسی بِچْھنا

کرسی بچھانا (رک) کا لازم .

کُرْسی بِچھانا

کسی کے بیٹنے کے لیے کرسی رکھنا ، بیٹھنے کے لیے کرسی لگانا .

کُرْسی نَشِینی

کرسی نشیں ہونا، کامیابی، عزّت، صدر نشینی، بلندی، مرتبے کا بلند ہونا

کُرْسی بَکُرْسی

نسلاً بہ نسل ، پشت در پشت ، قدیم سے .

کُرْسی کا اَحْمَق

اجہل (قصبہ کرسی کے رہنے والے بیوقوف سمجھے جاتے ہیں) ، نہایت بیوقوف .

کُرْسی سَنبھالْنا

منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .

کُرْسی نَشِین کَرْنا

کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .

گُرْبَہ کُرْسی

(حرفت) فرنیچر کی کُرسی جو بِلّی کی شکل میں بنائی جاتی ہے.

زَچَّہ کُرْسی

آرام دہ کُرسی جس پر زچّہ کو بٹھالایا جائے۔

کوہْنی دار کُرْسی

رک : کہنی دار کرسی

بات کُرْسی نَشِین ہونا

بات کا ٹھیک بیٹھ جانا، تسلیم کیا جانا، قبول ہو جانا

عَرْش پَر کُرْسی بِچھانا

اعلیٰ سے اعلیٰ مرتبے پر پہنچانا

کَھڑی کُرْسی

عام استعمال کی کرسی جس پر سیدھا بیٹھا جائے (آرام کرسی کے مقابل)).

میز کُرْسی

پُھول کی کُرْسی

پھول کا بنا ہوا ایک قسم کا گلدستہ ، پھول کی چادر .

صَدارَت کی کُرْسی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْر کے معانیدیکھیے

جَبْر

jabrजब्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نفسیات ریاضی قانونی

اشتقاق: جَبَرَ

جَبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زور، زبردستی، اکراہ، ظلم
  • دباؤ، تاکید
  • تلافی، درستی، اصلاح
  • روک، کمی، فقدان
  • اضطرار، بے اختیاری، مجبوری (قدر کے مقابل)
  • رخم بھرنا، کسی ٹوٹے ہوئے عضو کو پٹی سے باندھنا، پٹی باندھنا، پٹی کرنا
  • (قانون) اس فعل کا ارتکاب یا دھمکی جو از روے مجموعۂ تعیزیرات ممنوع ہو، فعل نا جائز
  • (ریاضی) کسرات کا اختصار
  • (نفسیات) ایک نفسیاتی بیماری جو مراق کی پیداوار ہے اور عموماً اس کے ساتھ ہی پائی جاتی ہے اس کا مریض کسی مخصوص کام کے کرنے سے خود کو مجبور پاتا ہے، اگرچہ وہ بخوبی جانتا ہے کہ یہ کام فضول ہے لیکن اس کے کرنے پر تسکین سی ہو جاتی ہے
  • بھاری، وزنی، بجھر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَبْر

چمڑے سے بنی ہوئی ایک قسم کی بڑی ڈھال، جس کی آڑ لے کر حملہ آور سپاہی قلعے کے قریب جاتے تھے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of jabr

Noun, Masculine

जब्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ोर, ज़बरदस्ती, घृणा, अत्याचार
  • दबाव, चेतावनी
  • भरपाई, संशोधन, सुधार
  • रोक, कमी, अभाव
  • उत्सुकता, विवशता, मजबूरी (क़द्र अर्थात सम्मान की तुलना में)
  • घाव भरना, किसी टूटे हुए अंग को पट्टी से बाँधना, पट्टी बाँधना, पट्टी करना
  • (विधिक) उस क्रिया का इर्तिकाब या धमकी जो आचार संहिता की दृष्टि से प्रतिबंधित हो, अवैध कार्य

    विशेष - इर्तिकाब= कोई अच्छा या बुरा काम करना

  • (गणित) कसरात का संक्षिप्तिकरण

    विशेष - कसरात= (लिपिकों द्वारा बनाया हुआ बहुवचन) वह रुपया या राशि जो कम करके बचत में डाली जाती है, कमी, बचत, शेष

  • (मनोविज्ञान) एक मनोरोग जो मिराक़ की पैदावार है और सामान्यतः उसके साथ ही पाया जाता है उसका रोगी किसी विशेष काम के करने से ख़ुद को मजबूर पाता है, अगर वह अच्छी तरह जानता है कि यह काम व्यर्थ है लेकिन उसके करने पर आराम सा हो जाता है

    विशेष - मिराक़= एक रोग जो प्रायः दिमाग़ी मेहनत, डर, या किसी असफलता के कारण से होता है

  • सख़्ती

جَبْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone