تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jab" کے متعقلہ نتائج
jab کے لیے اردو الفاظ
jab کے اردو معانی
- چُبھونا
- گھاؤ لگانا
jab के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चुभोना
- घाओ लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ضَبُع
بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔
جَبْڑے
جبڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، منْھ میں اوپر اور نیچے دونوں طرف کی ہڈیاں جن میں دانْت جڑے ہوتے ہیں، کلّا
جَبہا
۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔
جَبری
جبر کی طرف منسوب، لازمی، زبردستی کا، زور یا دباؤ سے پیدا کردہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو اس کا قائل ہے کہ انسان مجبور محض ہے، جبریہ، جیومیٹری
جَذْبُ الْاَنابِیب
وہ اثر جس سے رقیق چیز اپنی مطع سے زیادہ بلند اٹھ کر اوپر چڑھتی ہے، وہ کشش جس کی وجہ سے مائع باریک نلی میں اور چڑھتا ہے۔
جَب چَنے نَہ تھے تو دانت تھے ، جَب چَنے ہوئے تو دانت نَہِیں
رک : جب چنے تھے الخ ؛ بے وقت کسی چیز کا حاصل ہونا
جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں
جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jab)
jab
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔