تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جب ہی" کے متعقلہ نتائج

جب ہی

اس وقت ، عین اسی وقت، جون٘ہی کہ

جب ہی تو

اس لیے، اس وجہ سے، اسی سے

جَب اَیسے ہو تَب اَیسے ہو

ہمیشہ ایک جیسے ہو

بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے

وعدے کا اعتبار ایفاے وعدہ سے ہوتا ہے، جب مطلب حاصل ہو جبھی جانیے

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

جَب آنکھ بَند کَر لی پِیچھےکُچْھ ہی ہو

جب کود مرگئے تو پھر کچھ ہی ہوا کرے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

جب بھی تین اور اب بھی تین، جب پائے تب تین ہی تین

بہت بدقسمت ہیں، ہمیشہ تین کانے ہیں

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے

کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْوے میں رَکھا جَب نِکالی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جب ہی کے معانیدیکھیے

جب ہی

jab-hiiजब-ही

وزن : 22

مادہ: زَرْغَب

  • Roman
  • Urdu

جب ہی کے اردو معانی

  • اس وقت ، عین اسی وقت، جون٘ہی کہ

Urdu meaning of jab-hii

  • Roman
  • Urdu

  • is vaqt, a.in usii vaqt, juunhii ki

English meaning of jab-hii

  • at the very time
  • so! so that is why!

जब-ही के हिंदी अर्थ

  • इस वक़्त, ऐन उसी वक़्त, इसी समय, समय पर

جب ہی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جب ہی

اس وقت ، عین اسی وقت، جون٘ہی کہ

جب ہی تو

اس لیے، اس وجہ سے، اسی سے

جَب اَیسے ہو تَب اَیسے ہو

ہمیشہ ایک جیسے ہو

بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے

وعدے کا اعتبار ایفاے وعدہ سے ہوتا ہے، جب مطلب حاصل ہو جبھی جانیے

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

جَب آنکھ بَند کَر لی پِیچھےکُچْھ ہی ہو

جب کود مرگئے تو پھر کچھ ہی ہوا کرے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

جب بھی تین اور اب بھی تین، جب پائے تب تین ہی تین

بہت بدقسمت ہیں، ہمیشہ تین کانے ہیں

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے

کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْوے میں رَکھا جَب نِکالی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جب ہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جب ہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone