تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جام" کے متعقلہ نتائج

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خُورے بَھرنا

مراد بر آنے پر مانی ہوئی منت پوری کرنے کے لیے دودھ یا شربت کے آبخوروں پر نیاز دلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جام کے معانیدیکھیے

جام

jaamजाम

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جام کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، واحد

  • (مجازاََ) شراب کا پیالا، ساغر، پیالا، ایاغ
  • آئینہ
  • کشکول
  • (تصّوف) باطن عارف، حقیقت جامعہ
  • گلاس، پانی پینے کا برتن

سنسکرت - اسم، مذکر

  • سردار
  • امیر
  • امرود
  • تخم، بیج
  • نطفہ، اولاد، نسل، پوت، فرزند، پتر، بیٹا، خلف، ابن جیسے لونڈی کا جام
  • سندھ اور بلوچستان کے امیروں اور سرداروں کا لقب (جن کا سمعہ خاندان سے تعلق ہے)
  • جامن، جامن کا درخت، بعض نے امرود کا درخت لکھا ہے
  • رات کا پہرا، چوکیداری کا تین گھنٹے کا وقت، دن کا آٹھواں حصہ، پہر

شعر

Urdu meaning of jaam

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) sharaab ka pyaalaa, saaGar, pyaalaa, ayaaG
  • aa.iina
  • kashkol
  • (tasavvuf) baatin aarif, haqiiqat jaami.aa
  • gilaas, paanii piine ka bartan
  • sardaar
  • amiir
  • amruud
  • tuKhm, biij
  • nutfa, aulaad, nasal, pot, farzand, putr, beTaa, Khalaf, iban jaise launDii ka jaam
  • sindh aur balochistan ke amiiro.n aur sardaaro.n ka laqab (jin ka samaa Khaandaan se taalluq hai
  • jaamun, jaamun ka daraKht, baaaz ne amruud ka daraKht likhaa hai
  • raat ka pahra, chaukiidaarii ka tiin ghanTe ka vaqt, din ka aaThvaa.n hissaa, pahar

English meaning of jaam

Persian - Noun, Masculine, Singular

  • bowl, cup, goblet, wine cup
  • reply to glass of wine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • the roseapple, Syzygium jambos
  • Eugenia jambolana and its fruit
  • guava
  • night watch, period or watch of three hours, the eighth part of a day
  • son, seed

जाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • (लाक्षणिक) शराब का प्याला, साग़र, प्याला, पानपात्र
  • आईना
  • कशकोल अर्थात भिक्षापात्र
  • (सूफ़ीवाद) ब्रह्मज्ञानी का अंतर्मन, हक़ीक़त जामि'आ अर्थात मस्ती पैदा करने वाली चीज़
  • गिलास, पानी पीने का बर्तन

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुखिया
  • अमीर
  • अमरूद
  • सिंध और बलूचिस्तान के अमीरों और मुखियाओं की उपाधि (जिनका समा ख़ानदान से संबंध है)
  • जामुन, जामुन का पेड़, कुछ ने अमरूद का पेड़ लिखा है
  • तुख़्म अर्थात वह वीर्यकण जिससे संतान पैदा होती है, बीज
  • पुरुष का वीर्य, संतान, नस्ल, पूत, सपूत, पुत्र, बेटा, सौभाग्यशाली पुत्र, लड़का जैसे लौंडी का जाम

    विशेष लौंडी= लड़की अर्थात दासी

  • रात का पहरा, चौकीदारी का तीन घंटे का समय, दिन का आठवाँ हिस्सा, पहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

آبْ خُورے بَھرنا

مراد بر آنے پر مانی ہوئی منت پوری کرنے کے لیے دودھ یا شربت کے آبخوروں پر نیاز دلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone