تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جالا کے معانیدیکھیے
جالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے
- وہ باریک جھلی نما جال جو دھوئیں کے سبب خصوصاََ باورچی خانوں اور گھروں میں ہو جاتا ہے، غشاء
- (طب) آنکھ کی سیاہ پتلی پر چھا جانے والا سفید ہلکا پردہ جھلی جو آنلھوں کی ایک بیماری ہے
- (قدیم) جال، پھندا
- جال جس میں گھاس ترکاری وغیرہ باندھتے ہیں
- سیل کا لچھا یا پردہ جو زیادہ دن رکھے ہوئے عرق یا شربت میں پیدا ہو جائے (یہ اس کے پرانے پن کی علامت ہوتی ہے)
- پھپھوندی کا جال جو آٹے اچار یا کھانے وغیرہ پر آ جائے
- جالی جیسے کالا موتیوں کا جالا
- آنو، گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑے کو لید میں آنو بہت آتی ہے
- وہ چیز جس پر چھوٹے چھوٹے خانوں یا سوراخوں کا جال ہو، مشبک یا زنجیرہ بنی ہوئی چیز
- مٹی کا بڑا گھڑا
- ایک قسم کی آبی روئیدگی جو کھانڈ صاف کرنے کے کام آتی ہے
- غشاء، زیرۂ گل کا جال، وہ باریک جھلی جو اکثر چشم گل پر ہوتی ہے
- رکاوٹ، روک، آڑ
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
English meaning of jaalaa
Noun, Masculine
- cobweb, gossamer
- mildew on flour
- cataract (of eyes), pellicle
- a jar-like vessel
- web-eye
जाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घास भूसा आदि बाँधने की बड़ी जाली।
- बहुत से तंतुओं का वह विस्तार जो मकड़ी अपना शिकार फंसाने के लिए दीवारों के कोनों आदि में बनाती है।
- मकड़ी द्वारा बनाया गया पतले तंतुओं का जाल जिसमें वह कीड़े-मकोड़ों को फँसाती है
- घास-भूसा आदि बाँधने की जाली
- आँख की पुतली के सामने झिल्ली पड़ जाने का रोग।
جالا کے مترادفات
جالا کے قافیہ الفاظ
جالا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جالا)
جالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔