تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاہِد" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاہِد کے معانیدیکھیے

جاہِد

jaahidजाहिद

وزن : 22

جاہِد کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جہاد نفس کرنے والا، سالک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاحِد

منکر، انکار کرنے والا (باوجود جاننے کے)، تجاہل عارفانہ

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

English meaning of jaahid

Noun, Adjective, Masculine

  • a Sufi
  • one who struggles, one who makes great efforts

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاہِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاہِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone